روس کا بلغاریہ کے 14سفارتکاروں کو نکالنے کا اعلان

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس نے بلغاریہ کے 14سفارتکاروں کو نکالنے کا اعلان کردیا ۔
خبر ایجنسی کے مطابق ماسکو نے یہ اقدام 70 روسی سفارتکاروں کی ملک بدری کےجواب میں اٹھایاگیا ۔
یاد رہے کہ بلغاریہ نےیوکرین جنگ کےپیش نظرروسی سفارتکاروں کوملک بدرکیاتھا۔

 

#attack#balghria#PakTurkNews#ukraine#warrussia