سری لنکن صدر کے فرار کے بعد ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی

کولمبو(پاک ترک نیوز) سری لنکن صدر کے فرار کے بعد ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق صدر کے فرار کے بعد سری لنکا میں ایمرجنسی نافذکردی گئی ۔ مشعل مظاہرین نے وزیراعظم ہائوس کا گھیرائو کرلیا ۔
دوسری جانب ترجمان وزیراعظم ہائوس کا کہنا ہے کہ حالات پر قابو پانے کیلئے ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے ۔

 

#colombo#emergency#PakTurkNews#Srilanka#srilankanpresident