عمران خان پاکستانی عوام کی امید ہیں، فواد چودھری

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وفاقی وزیر و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستانی عوام کی امید ہیں۔
سابق وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے پی ٹی آئی دور کے بہت سے منصوبے بند کردیئے ۔عوام فیصلہ کریں گے کہ ملک میں کس کی حکمرانی ہو گی۔
رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ عمران جلسہ میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے ۔عطا تارڑ اور رانا ثنا اللہ کو تفتیش میں شامل کیا جا رہا ہے ۔

@imrankhan#attatarar#fawadch#Lahore#PakTurkNews#pmln#pti#ranasanaullah