عمرا ن خان آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے آج ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ عمران خان شام 5 بجے بنی گالہ میں پریس کانفرنس سے گفتگو کریں گے۔
پریس کانفرنس میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نیب ترامیم پر گفتگو کریں گےاور اس حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان بھی کریں گے۔

@imrankhan#banigala#chairmanpti#islamabad#PakTurkNews#pressconfrnce#pti