لیبیا کے وزیراعظم پر قاتلانہ حملہ ،بال بال بچ گئے

تریپولی(پاک ترک نیوز) لیبیا کے وزیراعظم عبدالحمید پر قاتلانہ حملہ تاہم وہ محفوظ رہے ۔حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا
تفصیلات کے مطابق لیبیا کے وزیراعظم عبدالحامد کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی تاہم تاہم وہ بال بال بچ گئے ۔ گاڑی پر فائرنگ کرنے والا حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔لیبیا کے وزیراعظم پر فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ واپس گھر جا رہے تھے۔
یاد رہے کہ لیبیا کی اپوزیشن نے حکومت کو نا اہل قرار دیدیا ہے اور وزیراعظم کیخلاف آج پارلیمنٹ یں ووٹنگ کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔وزیراعظم عبدالحمید کا اس بارے میں کہنا ہے کہ وہ متباد ل وزیراعظم کیلئے ووٹنگ کو مسترد کرتے ہیں۔

#attack#Libya#PakTurkNews#TripoliFiring