مانٹیری پالیسی کا اعلان ،سٹیٹ بینک نے شرح سود میں اضافہ کردیا

کراچی (پاک ترک نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی جاری کردی ۔ نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں اضافہ کردیاگیا ۔ شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کردیا گیا ۔شرح سود بڑھ کر 8.75ہو گئی ہے ۔شرح سود 25 بیسز پوائنٹس بڑھا کر اگلے دو ماہ کے لیے 7.25 فیصد کردی گئی ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ مہنگائی اورتوازن ادائیگی سے متعلق خطرات بڑھے ہیں ۔کرنٹ اکائونٹ خسارہ بڑھ رہا ہے جس پر کنٹرول کرنا ضروری ہے۔

 

#PakTurkNews#statebankofpakistan