یہ ایوارڈ اسرائیل اور مراکش کے تعلقات قائم کرنے کی کوششوں کے اعزاز میں دیا گیا۔ واشنگٹن میں مراکش کی سفیر شہزادی لیلہ جمیلہ العونی نے اوول آفس میں یہ ایوارڈ صدر ٹرمپ کو دیا