نیشنل سیونگ سرٹیفکیٹ کے شرح منافع میں 2.40 فیصد تک اضافہ

 

اسلام آباد(پاک ترک نیوز )نیشنل سیونگ سرٹیفکیٹ کے شرح منافع میں 2.40 فیصد تک اضافہ کر دیا گیاہے ۔
ریگولر انکم سرٹیفکیٹ کا شرح منافع 2.04 فیصد تک اضافہ کے ساتھ 10.80 فیصد ہو گیاہے ۔
ڈیفنس سرٹیفکیٹ کے شرح منافع میں 1.61 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے ، جس کے بعد ڈیفنس سرٹیفکیٹ کا شرح منافع بڑھ کر 10.98 فیصد ہو گیا ہے ۔
سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ کے شرح منافع میں 2.40 فیصد اضافہ ہوا ہے اور سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ کا شرح منافع 10.60 فیصد ہو گیا ہے ۔

national saving certificatepak turk newsپاک ترک نیوزنیشنل سیونگ سرٹیفکیٹ