ورلڈ بینک کا غریب ایشیائی ممالک کے لئے کورونا ویکسین فنڈزکا اعلان

ورلڈ بینک نے غریب ایشیائی ممالک کے لئے کورونا ویکسین فنڈزکا اعلان کر دیا ۔
عالمی بینک نے افغانستان ، بنگلہ دیش اور نیپال کو کورونا ویکسین کے لیے مالی اعانت دینے کا اعلان کیا ہے۔کورونا وبائی امراض سے بچاؤ کے لیے افغانستان کو11 کروڑ 30 لاکھ ڈالر ،نیپال کو 75 لاکھ ڈالر اور بنگلہ دیش کو 50 ارب ڈالر کے فنڈز دیے جائیں گے ۔ ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ لوگوں کو محفوظ اور موثر کورونا ویکسین لگائی جائے ۔