پاکستان نے ڈھائی ارب ڈالر کے یورو بانڈ جاری کر دیئے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )پاکستان نے 2.5 ارب ڈالر کے یورو بانڈز جاری کر دیئے،وزارت خزانہ نے اعلامیہ جاری کر دیا۔
پاکستان تین سال بعد انٹرنیشنل کیپیٹل مارکیٹ میں داخل ہو گیا ہے۔
یورو بانڈز 30 سال کی مدت کیلئے جاری کئے گئے ہیں۔ پانچ اور دس سال کی مدت کیلئے بھی بانڈز جاری کئے گئے ہیں۔