پی ایس ایل 7کی ڈرافٹنگ کل ہو گی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کل ہو گی ۔ فرنچائز کھلاڑیوں کا چنائو کریں گے ۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کےساتویں ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کل ہوگی ۔ڈرافٹنگ میں فرنچائزمالکان کھلاڑیوں کاچناؤکریں گے۔

ڈرافٹنگ کاانعقادنیشنل ہائی پرفارمنس سینٹرلاہورمیں ہوگا

 

#cricket#Lahore#pakistansuperleague#PakTurkNews#psl#psl77