چین سے آزاد تجارتی معاہدے کی آڑ میں آئل کمپنیوں کا فراڈ

 

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) چین سے آزاد تجارتی معاہدے کی آڑ میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا فراڈ سامنے آیا ہے ۔
پاک چین آزادتجارتی معاہدے کی آڑ میں پیٹرول کی درآمد پر ٹیکس بچانے کا پیٹرولیم ڈویژن نے نوٹس لے لیاہے ۔
پیٹرولیم ڈویژن نےسیکریٹری او سی اے سی کو خط لکھ کر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں سے تفصیلات طلب کرلی ہیں ۔
جس میں پوچھا گیا گیا ہے کہچین سے ایف ٹی اے کے تحت یکم جنوری 2020 سے یکم جنوری 2022 تک پیٹرول کی درآمد کی تفصیلات دی جائیں ۔
واضح رہے کہ چین سے ایف ٹی اے کے تحت پیٹرول کی درآمد پر کسٹمز ڈیوٹی صفر ہے ۔

ftaocacpak china friendshippak turk newsپاک ترک نیوز ، چین سے آئل فراڈ