یونانی وزیراعظم کا مرحلہ وار لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان

ایتھنز (پاک ترک نیوز) یونانی وزیراعظم نے مرحلہ وار لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان کر دیا۔
3مئی سے آؤٹ ڈور ریسٹورنٹس کھولنے کی اجازت ہوگی ۔
11 مئی کو تعلیمی ادارے کھلیں گے اور15 مئی کو پورا یونان سیاحت کے لیے کھول دیا جائے گا۔
یونان میں کورونا سیلف ٹیسٹ ہفتے میں ایک بار لازمی قرار دے دیا گیا۔سیلف کٹس یونان بھر کے میڈیکل اسٹورز سے فری ملیں گی۔ سیلف ٹیسٹ نا کرنے والوں پر بھاری جرمانہ کیا جائے گا۔

ترکی اور یونانیونان میں کورونا وائرسیونان میں لاک ڈاؤن