امریکی سینیٹرزنےبھارت کو پابندیوں سےخبردارکردیا

امریکی سینیٹرزنےبھارت کو پابندیوں سےخبردارکردیا،چیئرمین غیرملکی تعلقات کمیٹی رابرٹ مینیڈز نے امریکی وزیر دفاع کوخط میں بھارت میں مسلم مخالف رویوں اور کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنےکاذکر کیا،خط میں سیاسی مخالفین کو جیل میں ڈالنےاورپابندیاں لگانےکا بھی تذکرہ کیا،امریکی سینیٹرز نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئےمطالبہ کیا کہ،،بھارتی وزیرخارجہ کوامریکاکی تشویش سےآگاہ کیا جائے۔