باکو-آذربائیجان میں پاکستانی سفارتخانہ یکم فروری کو کشمیر پر ایک ویبنار منعقد کرے گا۔صدر آزاد جموں کشمیر سردار مسعود خان، کشمیری رہنما مشعل حسین ملک، باکو میں پاکستان کے سفیر بلال حئی، آذربائیجان کی ملی مجلس کی رکن گنیرا پاشا یوف اور انسانی حقوق کے سرگرم رکن ملک ندیم عابد شرکت کریں گے۔
یہ ویبنار پاکستانی سفارتخانے سے فیس بک پر لائیو نشر کیا جائے گا