باکو (پاک ترک ) آذربائیجان کے ایک کروڑ 13لاکھ سے زائد افراد کی کورونا ویکسی نیشنل مکمل ہو چکی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق آذربائیجان کے ایک کروڑ 13لاکھ 18ہزار 107افراد کو کورونا ویکسین لگوا چکے ہیں ۔
51لاکھ 66ہزار741افراد نے اپنی پہلی ڈوز لگوائی ہے جبکہ 46لاکھ73ہزار 411افراد دونوں ڈوز لگوا چکے ہیں جبکہ 14لاکھ77ہزار 955افراد کورونا وائرس کی ویکسین کی بوسٹر ڈوزلگوا چکے ہیں ۔