آسٹریلیا اور بھارت پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں آج مد مقابل

موہالی (پاک ترک نیوز) آسٹریلیا اور انڈیا کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا ۔تین میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج بھارتی شہر موہالی میں کھیلا جائے گا ۔
بھارت کی قیادت روہت شرما کریں جبکہ آسٹریلین ٹیم کی کپتانی کے فرائض ایرون فنچ انجام دیں گے ۔
تین میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 23ستمبر کو ناگپور جبکہ تیسرا اور آخری میچ 25ستمبر کو بھارتی شہر حیدر آباد میں کھیلا جائے گا ۔

#aaronfinch#austrlia#ausvsind#hyderabad#indvsaus#match#mohali#nagpur#PakTurkNews#rohitsharm#rohitsharma#t20india