بنگلہ دیش سے سیریز ، قومی سکواڈ کی ڈھاکہ میں ٹریننگ

ڈھاکا(پاک ترک نیوز)بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے قبل قومی ٹیم نے ڈھاکہ میں پریکٹس کا آغاز کردیا ہے ۔
میرپور اکیڈمی میں بھرپور نیٹ سیشن کا آغاز ہوا، وارم اپ کے بعد فیلڈنگ ڈرلز پر توجہ دی گئی،کھلاڑی نیٹ پریکٹس میں بیٹنگ اور بولنگ میں صلاحیتیں نکھارنے کی کوشش کررہے ہیں۔محمد رضوان کو آرام دیا گیا ۔

#cricket#dhakaBangladeshPakistan