استنبول (پاک ترک نیوز) ترکی میں رہائشی پرمٹ حاصل کرنے والوں کے لیے پاک ترک نیوز نے ان تیس شہروں کی فہرست حاصل کرلی ہے ۔ جہاں غیرملکیوں کو گھریا اپارٹمنٹ خریدنے کے کم ازکم 75 ہزار ڈالر مالیت کی شرط لگائی گئی ہے ۔
ترک قانون کے آرٹیکل 31 سیکشن B قانون نمبر 6458 کے مطابق ترکی میں غیر منقولہ جائیداد کے مالک افرادجو رہائشی اجازت نامہ چاہتے ہیں ۔ ان کو اس فہرست میں شامل میٹروپولیٹن شہروں میں کم ازکم 75 ہزارڈالر یا اس سے زیادہ کا گھر خریدنا ہوگا ۔ جبکہ باقی صوبوں میں آپ 50 ہزار ڈالر یا اس سے زیادہ کا گھر خرید کر رہائشی اجازت نامہ حاصل کرسکتے ہیں ۔
75 ہزار ڈالر یا اس سے زیادہ کی مالیت کا گھر خریدنے کی شرط ترکی کے ان 30 میٹروپولیٹن شہروں میں لگائی گئی ہے۔
انقرہ – انقرہ میٹروپولیٹن بلدیہ
استنبول – استنبول میٹروپولیٹن بلدیہ
انطالیہ – انطالیہ میٹروپولیٹن بلدیہ
ازمیر – ازمیر میٹروپولیٹن بلدیہ
اڈانا – اڈانا میٹروپولیٹن میونسپلٹی
ٓآئیدلر ۔ Aydın میٹروپولیٹن بلدیہ
بالیکیسر – بالیکیسر میٹروپولیٹن بلدیہ
برسا – برسا میٹروپولیٹن بلدیہ
ڈینیزلی – ڈینیزلی میٹروپولیٹن میونسپلٹی
دیار باقر – دیار باقر میٹروپولیٹن بلدیہ
ارزوروم ۔ ارزوروم میٹروپولیٹن بلدیہ
ایسکیلیہر۔ Eskişehir میٹروپولیٹن بلدیہ
گزین تپ ۔ Gaziantep میٹروپولیٹن بلدیہ
ہاتے – Hatay میٹروپولیٹن میونسپلٹی
کارامان مرال ۔ کارامان مرال میٹروپولیٹن بلدیہ
قیصری – قیصری میٹروپولیٹن بلدیہ
کوکیلی – کوکیلی میٹروپولیٹن بلدیہ
کونیا – کونیا میٹروپولیٹن بلدیہ
مالتیا – مالتیا میٹروپولیٹن بلدیہ
مانیسا – مانیسا میٹروپولیٹن بلدیہ
ماردین – ماردین میٹروپولیٹن بلدیہ
مرسین – مرسین میٹروپولیٹن بلدیہ
ملا – Muğla میٹروپولیٹن بلدیہ
اوردو – اوردو میٹروپولیٹن بلدیہ
ساکاریا۔ Sakarya میٹروپولیٹن میونسپلٹی
سیمسن – سیمسن میٹروپولیٹن میونسپلٹی
لا نل لرفا – Şanlıurfa میٹروپولیٹن بلدیہ
تکدرداگ۔ Tekirdag میٹروپولیٹن بلدیہ
ترابزون – ترابزون میٹروپولیٹن بلدیہ
وان – وان میٹروپولیٹن بلدیہ