روس کا پہلا جہاز پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر کراچی پہنچ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) روس کی حکومت کی جانب سے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے پہلا جہاز کراچی پہنچ گیا۔
روس سے کراچی پہنچنے والے جہاز میں سیلاب زدہ افراد کیلئے آنیوالے امدادی سامان میں چاول، خوردنی تیل، دودہ ، خیمے، پانی اور دیگر اشیاء شامل ہے۔
امداد سامان سندہ حکومت کے صوبائی وزیر برائے ریلیف اور بحالی حاجی رسول بخش چانڈیو نے وصول کیا۔

 

#camp#floodreleif#meidcine#PakTurkNews#plane#sindhkarachiPakistanrussia