سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی اہم ملاقات

دونوں ملکوں کے دوستانہ تعلقات، باہمی تعاون کے شعبوں، مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور علاقائی استحکام پر بات کی۔
سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اور سعودی عرب میں امریکی سفیر جان ابی زید بھی ملاقات میں موجود تھے