اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو بھجوا دیا۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔انہوں نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو بھجوا دیا ہے۔