شکست تسلیم کرلی توپھربولیاں کیوں لگوارہےہیں،شاہ محمود قریشی

ملتان (پاک ترک نیوز) سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم نے پرویزالہٰی کے ساتھ مل کرچلنا ہے۔
سابق وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پلان کے تحت ہماری حکومت کوگرایا گیا۔ہمیں عددی اکثریت حاصل ہے۔
شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ممبران کے حوصلے اورجذبے کودیکھ کرخوشی ہوئی۔مریم نوازنے کھلے دل سے شکست کوتسلیم کیا
انہوں نے کہا کہ شکست تسلیم کرلی توپھربولیاں کیوں لگوارہےہیں۔پنجاب کے عوام نے اپنا فیصلہ سنادیاہے۔

#cmpunjab#elecations#maryamnawaz#PakTurkNews#pervazelahi#pti#shahmehmoodqureshi