عالمی برادری افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے ،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے۔
وزیر اعظم نے ٹوئٹر پر لکھا کہ عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے۔


وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ عالمی برادری اقوام متحدہ کے تحفظ کی ذمہ داری کے متفقہ اصول پر عمل کرے۔

 

@imrankhan#PakTurkNewsafghanistan