لاہور(پاک ترک نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔
امریکی کروڈ آئل کی قیمت میں 1.57 فیصد کمی سے قیمت 108.8 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی ۔برطانوی خام تیل کی قیمت میں 1.73فیصد کمی سے فی بیرل قیمت 109.6 ڈالر ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے ۔برطانوی خام تیل کی قیمت میں 1.73فیصد کمی ہوئ جس س فی بیرل قیمت 109.6 ڈالر ہو گئی۔جبکہ امریکی کروڈ آئل 1.57 فیصد کمی سے 108.8 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی ۔