عظیم واپسی:آذربائیجان کا کاراباخ میں تعلیمی انقلاب لانے کا اعلان

باکو(پاک ترک نیوز)

جمہوریہ آذربائجاتن نے آرمینیا کے قبضے سے آزاد کرائے گئے علاقوں مںی ‘عظما واپسی‘ کے پہلے ریاستی پروگرام کے ایکشن پلان کی منظوری دے دی۔ صدر الہام علیئیو نے صدارتی فرمان کے تحت ایکشن پلان کی منظوری پر 16 نومبر کو دستخط کیے ۔
ریاستی پروگرام کے تحت علاقے میں سماجی خدمات کا نیٹ ورک تعمیر کیا جائے گا۔ سماجی خدمات میں صحت کی دیکھ بھال، سماجی تحفظ، ثقافت اور کھلد، سکول اور ابتدائی سکول کے اداروں کی تعمرک اور دیگر عوامی خدمات شامل ہیں۔ نٹو ورک مںو آزاد علاقوں مں لوگوں کی صلاحیتوں کی ترقی اور مادی اور تکنیائ بناکد کو مضبوط کرنے کا منصوبہ ترتیب دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ، معاجری صحت اور تعلمق کی خدمات فراہم کرنے، ثقافت اور کھلویں کی سہولاکت کی بحالی اور تعمر نو، روزگار کے مواقع بڑھانے اور بحالی کی سہولاات کی تعمرص کے لےل خود روزگار پروگراموں کو نافذ کرنے کا منصوبہ بھی بنایا گان ہے۔
ایکشن پلان کے تحت 10 اضلاع میں 197 تعلمیع ادارے قائم کیے جائیں گےجن میں ضلع شوشا مںک 7 پری اسکول اور جنرل ایجوکشنع ادارے، ضلع اغدام مں 29، ضلع فضی مںا 23، ضلع زنگلامن مں 21 ، ضلع کلبجار مںا 30، لاچنم مںں 21، ضلع، گوبادلی مںک 16، جبریل مںا 25، کھوجاوند مںو 20، اور تاتار ضلع مںل پانچ تعلیمی اداروں کی کی تعمر، اور بحالی کا منصوبہ ہے۔
آذربائیجان کے سائنس وتعلمم کے وزیر ایمن امرولائوتو نے کہا کہ شوشا اور فضیر مںر اگلے تعلیصو سال کے آغاز تک اسکولوں کی تعمرع مکمل ہوجائے گی۔انہوں نے کہا، "زنگلا ن، کلبجار اور جبریل مںا سکولوں کی تعمرف پر کام شروع ہو چکا ہے۔ جبکہ دیگر علاقوں کے سکولوں پر کام جلد شروع ہو جائے گا۔ ” انہوں نے کہا کہ علاقے میں تعلیم کا جدید ترین انفراسٹرکچر قائم کا جائے گا۔
جبکہ 2022 سے 2026 تک، خطے کی اقتصادی صلاحتا اور لبرر مارکٹع کی ضروریات کے پیش نظر، پشہے ورانہ اور ثانوی تعلم کے اداروں کی بحالی کو یی و بنانے کے لےے، 8 پشہا ورانہ تعلیرر اداروں اور ایک سیکنڈری سکول سمتچ 9 تعلیگر اداروں کی تعمرت کا منصوبہ بھی بنایا گا ہے۔

#Azarbaijan#education#PakTurkNews#schoolsBaku