لاہور(پاک ترک نیوز) پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ پنجاب بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔مشیر اطلاعات عمر سرفراز چیمہ کی تعیناتی کی منظوری پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے دے دی ہے۔
یاد رہے کہ ہاشم ڈوگر نے گزشتہ روز نجی وجوہات پر وزیر داخلہ پنجاب کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔