لاہور(پاک ترک نیوز) مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی عظمی زعیم قادری کورونا کا شکار ہونے کے باوجود پنجاب اسمبلی پہنچ گئیں۔
تفصیلات کے مطابق کورونا کا شکار ہونے کے باوجود پنجاب اسمبلی پہنچ گئی ہیں۔ مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی کورنا کٹ میں اسمبلی پہنچیں ۔
یاد رہے کہ ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر بھی کورونا مرض میں مبتلا ہیں۔