وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت نیشنل سیکورٹی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس آج وزیراعظم ہائوس میں ہو گا۔
وزیراعظم ہاوٴس میں ہونے والے اجلاس میں سروسز چیفس شرکت کریں گے۔ اجلاس میں امریکی لیٹر سائفر کمیونیکیشن کی باضابطہ منظوری کے بعد اسے پارلیمنٹ کی نیشنل سکیورٹی کمیٹی میں بھی لایاجائے گا۔پارلیمنٹ کی کمیٹی میں امریکا میں تعینات پاکستان کے سابق سفیر اسد مجید کو بھی بلایاجائے گا۔
نیشنل سیکورٹی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف اجلاس کی صدارت کریں گے۔اجلاس میں امریکی خط سائفر کمیونیکیشن ،خطے کی مجموعی صورتحال اوردیگرامورپربات چیت کی جائے گی۔

 

#islamabad#PakTurkNews#primeminister#shahbazsharif