پاک فوج کیخلاف منفی مہم چلانےوالےگمراہی کاشکارہیں،راناثنااللہ

فیصل آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کیخلاف منفی مہم چلانےوالےگمراہی کاشکارہیں۔عمران خان قوم کےنوجوانوں کوگمراہ کررہےہیں
وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان کونہ روکاتوقوم کوحادثےسےدوچارکردےگا۔الیکشن کمیشن فیصلےکےبعدشک نہیں رہاعمران خان فارن ایجنٹ ہیں
انہوں نے کہا کہ ڈرون حملےکاافغانستان نےالزام نہیں لگایا۔عمران خان نےوہ باتیں کیں جودہرائی نہیں جاسکتیں۔

 

@imrankhan#faisalabad#PakTurkNews#pti#ranasanaullah