پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اسلام ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اسلام ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ۔
تفصیلات کےمطابق الیکشن کمیشن کاممنوعہ فنڈنگ کیس کافیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ۔
پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کی کارروائی غیرقانونی قراردینےکی استدعا کی ہے ۔پی ٹی آئی کےعمرایوب نےالیکشن کمیشن کیخلاف درخواست دائرکی ۔
درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کاشوکازنوٹس کالعدم قراردیاجائےکیس میں الیکشن کمیشن کا2اگست کافیصلہ بھی کالعدم قراردیاجائے۔
درخواست میں الیکشن کمیشن کوفریق بنایاگیاہے۔

 

#elecationcommission#foreginfund#islamabadhigcourt#PakTurkNews#pti#umerayub