کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ

کابل(پاک ترک نیوز ) افغان دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ کی گئی ہے ۔فائرنگ اس وقت ہوئی جب پاکستانی ناظم الامور چہل قدمی کر رہے تھے۔
ذرائع کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ گولی پاکستانی ناظم الامور کے گارڈ کو 3 گولیاں لگیں۔

#embassy#kabul#pakistaniembassy#PakTurkNewsafghanistan