کرپشن قبول نہیں ، کوئی قانون سے بالاتر نہیں، صدر الہام علی یوف

 

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے صدرالہام علی یوف نے ایگزیکٹو پاور کے نئے بنائے گئے سربراہان سے ملاقات کی اور واضح کیا کہ ایگزیکٹو پاور کے کئی سابق سربراہوں کو مجرمانہ ذمہ داری میں لایا گیا ہے، کچھ کو سزا سنائی گئی ہے، اور کچھ کے مقدمات عدالت میں ہیں۔
"اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہو سکتا۔ جب میں نے ایگزیکٹو پاور کے تمام سربراہان کا تقرر کیا تو میری ایک ہدایت یہ تھی کہ ہمیں بدعنوانی اور رشوت ستانی کے خلاف بے رحمی سے لڑنا چاہیے، اور ایگزیکٹو پاور کے سربراہان کو یہاں ایک مثال ہونا چاہیے۔” بدقسمتی سے ، کچھ گمراہ ہو گئے ہیں، اور آج وہ اس کا شکار ہیں۔ یہ ہر ریاستی اہلکار کے لیے سبق ہونا چاہیے،”

pak turk newspakistan azerbaijan friendshipPresident Ilham Aliyev: This should be a lesson for every state officialصدرالہام علی یوف ، آذربائیجان