کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستانی کرنسی روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروباری دن کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 2روپے 96پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ۔انٹربینک میں ڈالر 288 روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں 1 روپیہ 25 پیسے اضافہ ہوا تھا۔