وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہوگا ۔دو نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔
کابینہ اجلاس میں آئندہ مالی سال 24-2023 کی بجٹ تجاویز کی منظوری دے گی، 24 مئی، 5 اور 7 جون کے ای سی سی اجلاسوں کے فیصلوں کی توثیق بھی لی جائے گی۔

#ecc#fedrelcabnit#islamabad#PakTurkNews#parlimenthouseBudget