ایشیا کپ ، بنگلہ دیش کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری

کولمبو (پاک ترک نیوز) ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے شہر کولمبو میں جاری ایشا کپ سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں سری لنکا کیخلاف بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔

 

#asicup#asicup2023#colombo#Srilanka#srivsbagBangladesh