کولمبو(پاک ترک نیوز) ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں بھارت کی پور ی ٹیم سری لنکا کیخلاف 213رنز پر آئوٹ ہوگئی ۔
بھارت کی جانب سے کپتان روہت شرما نے 53،راہول نے 39رنز کی اننگز کھیلی ۔ بھارتی ٹیم کے 6کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوسکے ۔
بھارت نے سری لنکا کو 214کا ہدف دیدیا۔ سری لنکا کی جانب سے ڈونیتھ ولیج نے 5جبکہ اشالنکا نے 4کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔