Browsing author

News

کورونا وائرس دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے

فرانس : کورونا وائرس سے متعلق فرانس میں ہونے والی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اس سے صرف پھیپھڑے ہی متاثر نہیں ہو رہے ہیں بلکہ اس سے نسوں میں خون بھی جمنے لگتا ہے جس سے دل کے دورے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ پوری دنیا اس وقت کورونا کی وبا کا […]

ملک میں کورونا ٹیسٹنگ صلاحیت 60 ہزار یومیہ سے زائد ہے، این سی او سی

اسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کورونا کی ٹیسٹنگ صلاحیت60 ہزار یومیہ سے تجاوز کرچکی ہے، پاکستان وینٹی لیٹرز تیار کرنے والے چند ممالک میں شامل ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ملک میں کورونا مریضوں کےلیے1525 […]

کروناوائرس اب کیسے پھیل رہا ہے؟ عالمی ادارہ صحت نے متنبہ کردیا

جنیوا: عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کروناوائرس کے ہوا کے ذریعے پھیلاؤ کے شواہد بھی مل رہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا ماننا ہے کہ کروناوائرس عمومی طور پر وبائی مریض کے منہ یا ناک سے نکلنے والے وائرس کے جز سے پھیلتا یا پھر دوسرے کو […]

صحت کی سہولتوں کیلیے ری فنانس اسکیم کا دائرہ وسیع

کراچی: اسٹیٹ بینک نےصحت کی سہولتوں کیلئے ری فنانس سہولت کا دائرہ بڑھا دیا۔ اسٹیٹ بینک نے ‘فیسلٹی ٹو کمباٹ کووڈ19’ کے نام سے ری فنانس اسکیم متعارف کروائی ہے، آرایف سی سی اسپتالوں اور شعبہ صحت کو خدمات کی فراہمی میں مدد کیلئے ہے۔ اسکیم کےتحت 5سال کی مدت کیلئے3فیصدکی شرح پررعایتی قرضےدیئےجائیں گے۔

قومی بچت اسکیوں میں سرمایہ کاری، شرح منافع سے متعلق بڑی خبر

اسلام آباد : قومی بچت اسکیوں کے شرح منافع میں پھر ردو بدل کردیا گیا، جس میں بہبود سرٹیفکیٹ، پینشنرز بینیفٹ اور شہدا فیملی اکائونٹ پر شرح منافع میں اضافہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے ایک بار پھر قومی بچت اسکیوں کے شرح منافع میں ردو بدل کردیا گیا ، جس […]

سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر، تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سونے کی قیمتوں میں اضافہ نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دیے۔ سونے کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، عالمی مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونا 07 ڈالر اضافہ کے بعد 1784 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ ہوا۔ عالمی مارکیٹ […]

گال پر انجکشن لگانے کی عادت، خاتون نے اپنا چہرہ بگاڑ لیا

کیو: یوکرین کی خاتون نے خوبصورت نظر آنے کے لیے آئن لائن ویڈیوز کی مدد سے علاج شروع کیا اور اپنے منہ پر انجکشن لگا کر حلیہ ہی بگاڑ لیا۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق یوکرین سے تعلق رکھنے والی 31 سالہ انسٹاگرام اسٹار انستاسیا پوکریش چک کا کہنا تھا کہ اُن کا چہرہ  سرمئی چوہے […]

یاسر شاہ نے گھومتی گیندوں سے بلے بازوں کو چکرانے کا پلان بنا لیا

مانچسٹر: لیگ اسپنر یاسر شاہ کے مطابق وہ انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں اہم ہتھیار کے طور پر گگلی کو استعمال کریں گے۔ پاک انگلینڈ سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی بھرپور پریکٹس جاری ہے، بولرز اور بلے باز دونوں ہی کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے کے لیے بھرپور تیاری کر رہے ہیں۔ لیگ […]

بھارت کی ایک اور پسپائی : چینی فوج لداخ سے واپس نہیں گئی

لداخ : چین کی پیپلز لیبریشن آرمی ابھی تک لداخ کے پینگونگ سے پیچھے نہیں ہٹی ہے، فریقین کے درمیان سب سے متنازعہ مسئلہ چینی فوجیوں کا پینگونگ جھیل اور ڈیپسانگ کے فنگر چار علاقوں سے انخلاء کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کے دعوے کے برخلاف چینی فوج نے ہمالیہ کی گلوان وادی […]

برہان وانی کا یوم شہادت، مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال

سری نگر : حریت کمانڈر برہان وانی کے چوتھے یوم شہادت پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال ہے، اس موقع پر برہان وانی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے، قابض بھارتی فورسز نے برہان وانی کو 2016 میں شہید کردیا تھا۔ تفصیلات کئ مطابق مقبوضہ کشمیرمیں حریت کمانڈر برہان وانی کا چوتھا یوم شہادت […]

پاکستان میں تعلیمی ادارے کب کھلیں گے ؟ فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد : وزیرتعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں ستمبرکے پہلے ہفتے میں تعلیمی اداروں کو کھولنے پر اتفاق ہوگیا ، تاہم حتمی منظوری کل این سی او سی سے لی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرتعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت ويڈيولنک پر بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی ، […]

مولانا فضل الرحمان کی بلاول بھٹو کو آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت

کراچی : جمیعت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بلاول بھٹو زرداری کو 9جولائی کوکراچی میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی ، جس پر بلاول بھٹو نے اے پی سی میں شرکت کی یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے […]

پاکستان نے کلبھوشن کے معاملے پر بھارت کو دوسری قونصلر رسائی کی پیشکش کر دی

اسلام آباد : پاکستان نے کلبھوشن کے معاملے پر بھارت کو دوسری قونصلر رسائی کی پیشکش کر دی اور کہا آئی سی جےفیصلےکےتحت نیاآرڈیننس جاری کیا، آرڈیننس کے سیکشن 20 کے تحت کلبھوشن یادیو نظرثانی اپیل دائر کرسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی ساؤتھ ایشیا زاہدحفیظ اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل احمد عرفان نے مشترکہ […]

وبا کی وجہ سے بہت سے معاشی اور معاشرتی چیلنجز کا سامنا ہے، صدر عارف علوی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وبا کا مقابلہ معاشرے کے تمام طبقات کی کوششوں سے کیا جاسکتا ہے، کرونا کی وجہ سے بہت سے جیلنجز ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت سے سی ای او ٹیلی نار عرفان وہاب اور چیئرمین ہلال احمر ابرارالحق نے ملاقات کی، اس موقع […]

وزیراعظم کا دنیا بھر کے ممالک پر کورونا سے نمٹنے کیلئے مشترکہ لائحہ عملی اپنانے پر زور

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے دنیا بھر کے ممالک پر کورونا سے نمٹنے کیلئے مشترکہ لائحہ عملی اپنانے پر زور دیتے ہوئے کہا اپیل کی کہ مزدور طبقے کا خیال رکھیں،  ان کے تحفظ کیلئےملکر اقدامات کرنا ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر جبری برطرفیوں کے خلاف انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کا […]