Browsing author

News

نیا سفری ہدایت نامہ جاری ، کیٹیگری سی میں نئے ممالک شامل

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) کورونا وائرس کی تیسری خطر ناک لہر کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا سفری ہدایت نا مہ جاری کر دیا ۔ کیٹیگری سی میں شامل ممالک کی تعداد میں اضافے کے ساتھ 22 ممالک کی نئی فہرست جاری کردی ۔ سفری پابندیوں کی مدت میں 20 اپریل تک […]

کاسا-1000منصوبے کے کنورٹر سٹیشن سائٹ پر تعمیر کا آغاز

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز ) ازاخیل بالا نوشہرہ میں ایچ وی ڈی سی کنورٹر سٹیشن کی تعمیر شروع کر دی گئی۔ کنورٹر سٹیشن کی سائٹ انٹرنیشنل کنٹریکٹر کے حوالے، تقریب میں کاسا سیکرٹریٹ ،وزارت توانائی، این ٹی ڈی سی افسران شریک ہوئے۔کاسا-1000 منصوبہ کے تحت کرغزستان، تاجکستان سے 1300میگاواٹ پن بجلی افغانستان کے […]

بنگلادیش میں پیر سے لاک ڈاون کا اعلان

ڈھاکہ ( پاک ترک نیوز )بنگلہ دیش کی حکومت نے پیر سے ایک ہفتے کے لئے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔ بنگلہ دیش میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وبائی مرض کے کورونا وائرس کی وجہ سے مزید 56 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 9،213 ہوگئی ہے۔ اس کے […]

اسرائیل سے تعلقات معمول پر آنا خطے میں خوشحالی کیلئے مددگار ثابت ہوگا:سعودی عرب

ریاض( پاک ترک نیوز ) سعودی وزیر خارجہ نے اسرائیل سے معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی ملک سے تعلقات معمول پر آنا خطے میں امن اور خوشحالی کے لیے انتہائی مددگار ثابت ہوگا۔ سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے […]

صدر ایردوان نے ترک سینٹرل بینک کے ڈپٹی گورنر کو بھی برطرف کر دیا

مہنگائی کے ہاتھوں تنگ صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی کے سینٹرل بینک کے ڈپٹی گورنر کو بھی برطرف کر دیا۔ گورنر کی تبدیلی کے صرف 10 دن بعد ہی ڈپٹی گورنر مراد چتین قایا کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ امریکہ کی سرمایہ کار کمپنی مورگن سٹینلے کے ایک ایگزیکٹو مصطفیٰ […]

پاکستان کا ترکی سے جدید جنگی ڈرون طیارے خریدنے کا فیصلہ

پاکستان کی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل ندیم رضا ایک اعلیٰ سطح کے فوجی وفد کے ساتھ ترکی پہنچ گئے۔ جنرل ندیم رضا نے ترکی میں جنگی ڈرون طیارے تیار کرنے والی کمپنی "بیکر” کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران پاکستان کی فوج کے اعلیٰ سطح کے وفد نے جنگی ڈرون طیاروں کی […]

ایران چین تعلقات سے امریکی صدر پریشان

واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) امریکی صدر جو بائیڈ ن کا کہنا ہے کہ وہ ایران اور چین کے تعلقات سے کئی سال سے پریشان ہیں ۔ چین اور ایران کے درمیان دو روز قبل طے پانے والے معاہدے پر اپنے پہلے ردعمل میں امریکی صدر جو بائیڈن نے خاصی پریشانی کا اظہار کیا ۔ایک […]

پاکستان کو افغانستان میں بڑھتے ہوئے تشدد پر تشویش ہے، وزیر خارجہ کی افغان صدر سے ملاقات

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو افغانستان میں بڑھتے ہوئے تشدد پر تشویش ہے۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ ملاقات دوشنبے میں "ہارٹ آف ایشیا-استنبول […]

پاکستان کا ترکی سے 4 ٹگز خریدنے کا معاہدہ

پاکستان نے ترکی سے چار اے ایس ڈی ٹگز خریدنے کا معاہدہ کیا ہے۔ خریداری کے معاہدے کی تقریب میں پاکستان کے وزیر بحری امور علی زیدی اور ترکی کے پاکستان میں سفیر احسان مصطفیٰ یرداکل بھی شریک ہوئے۔ پاکستان کی سب سے بڑی بندرگاہ پورٹ قاسم اتھارٹی نے یہ ٹگز ایل این جی کے […]

برطانیہ میں پاکستانی ڈھول کو مضمون کے طور پر پڑھانے کا فیصلہ

لندن (پاک ترک نیوز) گورے بھی پاکستانی ڈھول کے دیوانے ہوگئے، برطانیہ نے پاکستانی ڈھول کو مضمون کے طور پر پڑھانے کا فیصلہ کرلیا ۔ انگلینڈ کی میوزیکل تعلیم کے لیے متعارف کیے گئے نئے کورسز اور نصاب میں پاکستانی ڈھول کو بھی بطور ایک مضمون شامل کیا گیا ہے ۔انگلینڈ کی میوزیکل تنظیم ’دی […]

پاکستان اور آذربائیجان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

دوشنبہ (پاک ترک نیوز)تاجکستان کے دارلحکومت دوشنبے میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی آذربائیجان کے وزیر خارجہ سے ملاقات ہوئی ہے ، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، تعاون کے فروغ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ، علاقائی صورتحال، افغان امن عمل، کشمیر کی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی ، شاہ محمود قریشی […]

رمضان المبارک کے دوران حرمین شریفین جانے کی مشروط اجازت

جدہ (پاک ترک نیوز )رواں سال حرمین شریفین میں 10 رکعات تراویح کے ساتھ نمازِ تہجد اور وتر کی اجازت دی گئی ہے۔ مسجد الحرام میں نمازیوں کو عبداللہ توسیع، پہلی منزل، چھت اور صحن تک محدود رکھا جائے گا۔ خانہ کعبہ کے گرد مطاف مکمل طور پر بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ […]

12 ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں پر مزید شرائط لاگو

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)کورونا کی تیسری خطرناک لہر کے باعث پاکستان نے 12 ممالک سے آنے والےمسافروں پر مزید شرائط لاگو کردی ہیں .کیٹیگری سی ممالک سےپاکستان آنے والے مسافروں کی ٹیسٹنگ، اسکریننگ، ٹریسنگ اور قرنطینہ کو لازمی قرار دیا گیا ہے ۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سی کیٹیگری ممالک کے مسافروں کیلئے نیا […]

ترک ڈرامے ارطغرل کی پروڈکشن ٹیم عید کے بعد پاکستان آئے گی

مشہور ترک ڈرامے ارطغرل غازی کی پروڈکشن ٹیم عید کے بعد پاکستان کا دورہ کرے گی ،یہ دورہ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی دعوت پر کیا جارہا ہے ۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپنے حالیہ دورہ ترکی کےد وران ارطغرل غازی اور کورولس عثمان ڈرامے کے پروڈیوسر بزداق سے ملاقات کی ۔ […]

برطانیہ میں 200 سال میں پہلی بار اعلیٰ فوجی افسر کا کورٹ مارشل

برطانیہ میں جعلسازی کرنے پر 200 سال میں پہلی مرتبہ کسی اعلی فوجی افسر کا کورٹ مارشل کیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے میجرجنرل نک ویلش کو 21 ماہ قید کی سنائی گئی ہے۔’نک ویلش’ کو 50 ہزار پاؤنڈ کا فراڈ کرنے کی بنیاد پر کورٹ مارشل کیا گیا ہے۔برطانوی فوج میں 200 سال […]

ڈیڑھ سو ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم

صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس 2021 پر دستخط کر دیئے شوکت خانم میموریل ٹرسٹ، شریف ٹرسٹ، عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ کو ٹیکس چھوٹ برقرار کاروباری مقامات پر این ٹی این یا بزنس کارڈ آویزاں کرنا لازمی قرار

سویز کینال میں پھنسے بحری جہاز کے باعث روزانہ 10 ارب ڈالر کی تجارت متاثر

سکندریہ (پاک ترک نیوز) مصر کی سویز کینال میں پھنسے مال بردار بحری بہاز کے باعث روزانہ 10 ارب ڈالر کی تجارت متاثر ہونے لگی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق،سویز کینال بند ہونے سے درجنوں مال بردار بحری جہاز پانی میں کھڑے ہیں،کینال سے روزانہ دس ارب ڈالرز کےتجارتی سامان کی نقل و حمل ہوتی تھی […]

بھارتی کسانوں نے آج ایک بار پھر بھارت بند کر دیا

نئی دہلی (پاک ترک نیوز)بھارتی کسانوں نے آج ایک بار پھر بھارت بند کر دیا, ٹرینیں بند ،ٹرانسپورٹ معطل کر دی گئی ۔ متنازع زرعی قانون کے خلاف کسان ڈٹ گئے،،،بھارتی کسان احتجاج کو 4 مہینے پورے ہونے پر ایک بار پھر پورا بھارت بند کر کے احتجاج کر رہے ہیں ۔کسان یونین نے اعلان […]

کاراباخ میں آرمینیا کی بچھائی بارودی سرنگوں سے 40 افراد جاں بحق

باکو (سید رضا /پاک ترک نیوز) کاراباخ سے آرمینیا چلا گیا لیکن جاتے جاتے بارودی سرنگیں بچھا گیا جس کا نشانہ آج بھی بے گناہ شہری بن رہے ہیں ۔ بین الاقوامی یوریشیا پریس فنڈ (آئی ای پی ایف ) کے صدر عمدمرازئیف نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ آذربائیجان کے کاراباخ واپس لینے کے […]