Browsing author

News

آذربائیجان میں 1429 نئے کورنا کیس رپورٹ

باکو(پاک ترک نیوز)آذربائیجان نے کورونا وائرس کے 1429 نئے واقعات کی تصدیق کردی ، ان میں سے 20 افراد کی موت ہوگئی۔وزرائے کابینہ کے ماتحت ٹاسک فورس کے مطابق آذربائیجان میں گذشتہ روز کے دوران 1429 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، ان میں سے 548 افراد صحت یاب ہوگئے جبکہ 20 مریض اپنی […]

آذربائیجان میں کورونا ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری

باکو(پاک ترک نیوز)آذربائیجان میں کورونا وائرس کی ویکسی نیشن کا سلسلہ جاری ہے.اب تک 494،000 سے زائد افراد کو ویکسین دی جاچکی ہے۔ آذربائیجان کی کورونا ٹاسک نے بتا یاکہ 23 مارچ کو 22،966 افراد کو ویکسین لگائی گئی .اب تک 494،403 افراد کو مہلک بیماری کے خلاف ویکسین دی جاچکی ہے۔ آذر بائیجان کے […]

اسرائیل کا غزہ پر میزائل حملے، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

اسرائیل کی فوج نے رات گئے غزہ پر کئی میزائل حملے کئے تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان اویشے ادراعی نے کہا ہے کہ غزہ پر میزائل حملوں میں جنگی طیاروں اور ہیلی کاپترز نے حصہ لیا۔ یہ حملے حماس کی فوجی تنصیبات پر کئے گئے […]

صدر ایردوان نے 2023 کے انتخابی منشور کا اعلان کر دیا

صدر رجب طیب ایردوان نے 2023 کے عام انتخابات کے لئے اپنی سیاسی جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی (اے کے پارٹی) کے انتخابی منشور کا اعلان کر دیا ہے۔ وہ اے کے پارٹی کی ساتویں کانگریس سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر صدر ایردوان کو پارٹی کا دوبارہ چیئرمین منتخب کر لیا گیا۔ […]

جرمن چانسلرکی ترک سائنسدانوں کے پیچھے چلنے کی تصویر وائرل

برلن (پاک ترک نیوز) استاد قوم کے رہبر ہوتے ہیں،جرمن چانسلر انگلا مرکل نے اپنے عمل سے اسکالرز کی اہمیت سمجھا دی،بطو راحترام کورونا کی ویکسین ایجاد کرنےو الے سائنسدانوں کے پیچھے چلنے کی تصویر وائرل ہو گئی، کورونا کی ویکسین ایجاد کرنے والے جرمنی کے طبی سائنسدان جوڑے کو ، اعزاز سے نوازنے کیلئے […]

بنگلادیش میں روہنگیا کیمپوں میں آتشزدگی ، 45 ہزار افراد بے یارومددگار

ڈھاکہ (پاک ترک نیوز) بنگلہ دیش کے روہنگیا کیمپوں میں لگی آگ نے بڑے پیمانے پر تباہی کے آثار چھوڑ دیے ، 45 ہزار روہنگیا پناہ گزین کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور ہو گئے ۔ بچوں سمیت 15 افراد آگ میں جھلس کر ہلاک ہو گئے ،560 افراد آگ میں جلنے کے باعث زخمی […]

اسرائیل عربوں کا جنگی مجرم ہے، فلسطینی رہنما راعد صالح

اسرائیل کے خلاف فلسطین کے مزاحمتی رہنما راعد صالح نے کہا ہے کہ اسرائیل عربوں کا جنگی مجرم ہے۔ اسرائیلی جیل میں قید راعد صالح نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ اسرائیلی انٹلی جنس اور اسرائیلی فوج عربوں کے خلاف منظم جرائم میں ملوث ہیں۔ اسرائیلی فوج ہی دراصل صیہونی ریاست کی عربوں […]

طیب ایردوان اور عمران خان ایک جیسے لیڈر ہیں ، ترک اداکار جلال آل ترک قوم یہ قرض کبھی نہیں بھول سکتی

ترک تاریخی ڈرامہ سیریل "ارطغرل غازی” میں عبدالرحمان کا کردار ادا کرنے والے فنکار جلال آل نے کہا ہے کہ ترک پاکستانیوں کی محبت، خلوص اور قربانی کے مقروض ہیں۔ یارِ من ترکی کے ڈاکٹر فرقان حمید کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 1915 میں چناکلے کے معرکے میں جب برطانیہ […]

ترک پاکستانی بہنوں اور بھائیوں کی محبت اور قربانی کے مقروض ہیں، ترک اداکار جلال آل

ترک تاریخی ڈرامہ سیریل "ارطغرل غازی” میں عبدالرحمان کا کردار ادا کرنے والے فنکار جلال آل نے کہا ہے کہ ترک پاکستانیوں کی محبت، خلوص اور قربانی کے مقروض ہیں۔ یارِ من ترکی کے ڈاکٹر فرقان حمید کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 1915 میں چناکلے کے معرکے میں جب برطانیہ […]

ترکی میں 40 لاکھ سے زائد افراد روزگار کے منتظر ہیں، ترک ادارہ شماریات

ترکی میں بے روزگاری کی شرح 13.2 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ ترک ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال 2020 میں بے روزگاروں کی تعداد 40 لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ 2019 میں بے روزگاروں کی تعداد 44 لاکھ تھی۔ ترک ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ15 سال اور اس سے زائد […]

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 7 ارب ڈالر غیرملکی قرضہ لیا گیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)موجودہ حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران سات ارب ڈالر کا غیر ملکی قرضہ لیا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں بارہ فیصد زیادہ ہے ،سب سے زیادہ قرض چین سے لیا گیا ۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق […]

آذربائیجان سے تعلقات پاکستان کی ترجیح ہے ، بلال حئی 

  باکو (سید رضا /پاک ترک نیوز)آذربائیجان میں پاکستان کے سفیر بلال حئی نے سیمینار "پاکستان ٹوڈے” کے دوران کہاکہ آذربائیجان کے ساتھ تعلقات ہماری ترجیح ہیں ، جس کا ایک ثبوت پاکستان کا آرمینیا کو بطور ریاست تسلیم نہ کرنا ہے ، آرمینیا کے ساتھ پاکستان کا براہ راست کوئی تنازعہ نہیں لیکن چونکہ […]

ترکی خواتین حقوق کے "استنبول کنونشن” سے دستبردار

صدر رجب طیب ایردوان نے خواتین کے حقوق کے "استنبول کنونشن” سے ترکی کے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں صدارتی حکم جاری کر دیا گیا ہے استنبول کنونشن 2011 میں طے پایا تھا جس میں خواتین پر تشدد اور انہیں گھریلو تشدد سے بچانے کے لئے اقدامات اور قوانین تجویز […]

ترک سرمایہ داروں کا وفد "اوز استنبول "کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا

استنبول( پاک ترک نیوز)ترکی اور پاکستان میں مشترکہ سرمایہ کاری کا میدان کھلنے لگا ۔ ترکی کا ایک بڑا سرمایہ کار گروپ اوز استنبول پاکستان میں سرمایہ کاری اور تجارت کو فروغ دینے کے لئے دس روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گیا۔اوز استنبول کے چیئرمین کے ساتھ سرمایہ کاروں اور تاجروں کا ایک اعلیٰ سطح کا […]

روسی صدر کے لئے امریکی صدر کا لہجہ کسی ملک کے سربراہ کو زیب نہیں دیتا، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ روس کے صدر ولاد میر پیوٹن کے لئے امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے جو لہجہ اختیار کیا ہے وہ کسی بھی ملک کے سربراہ کو زیب نہیں دیتا۔ روس جیسے ملک کے صدر کے لئے نامناسب اور غیر سفارتی زبان استعمال کرنا کسی طور پر بھی […]

یو اے ای کی اسرائیلی وزیراعظم کو الیکشن جیتنے کے لئے کندھا دینے سے معذرت

متحدہ عرب امارات نے اپریل میں سرمایہ کاری کانفرنس منعقد کرنے سے انکار کر دیا ہے جس میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نتن یاہو، اعلیٰ امریکی عہدیدار اور عرب ریاستوں کے سربراہوں نے شرکت کرنی تھی۔ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نتن یاہو اپنی […]

آذربائیجان میڈیکل یونیورسٹی کی پاکستانی طلبا کیلئے بڑی پیشکش

باکو (سید رضا /پاک ترک نیوز )آذربائیجان میڈیکل یونیورسٹی باکو نے پاکستانی طلبا وطالبات کے لیے تھرڈ پارٹی کی شرط ختم کردی ہے ۔اب پاکستانی طلبا آذربائیجان میڈیکل یونیورسٹی میں براہ راست داخلہ لے سکیں گے ۔ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ […]

انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ کر لیاہے جبکہ صدارتی آرڈیننس لانے کیلئے ضابطہ کی کارروائی مکمل کرلی گئی ہے ، وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے آرڈیننس لانے کی منظوری لی۔وفاقی کابینہ نے انکم ٹیکس چھوٹ ختم […]

ورلڈ بینک کا غریب ایشیائی ممالک کے لئے کورونا ویکسین فنڈزکا اعلان

ورلڈ بینک نے غریب ایشیائی ممالک کے لئے کورونا ویکسین فنڈزکا اعلان کر دیا ۔ عالمی بینک نے افغانستان ، بنگلہ دیش اور نیپال کو کورونا ویکسین کے لیے مالی اعانت دینے کا اعلان کیا ہے۔کورونا وبائی امراض سے بچاؤ کے لیے افغانستان کو11 کروڑ 30 لاکھ ڈالر ،نیپال کو 75 لاکھ ڈالر اور بنگلہ […]

امریکی سینیٹرزنےبھارت کو پابندیوں سےخبردارکردیا

امریکی سینیٹرزنےبھارت کو پابندیوں سےخبردارکردیا،چیئرمین غیرملکی تعلقات کمیٹی رابرٹ مینیڈز نے امریکی وزیر دفاع کوخط میں بھارت میں مسلم مخالف رویوں اور کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنےکاذکر کیا،خط میں سیاسی مخالفین کو جیل میں ڈالنےاورپابندیاں لگانےکا بھی تذکرہ کیا،امریکی سینیٹرز نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئےمطالبہ کیا […]