بنگلہ دیشی اہم کھلاڑی سپر فور مرحلے سے قبل انجری کا شکار ہو کر ایشیا کپ سے باہر

لاہور(پاک ترک نیوز) بنگلہ دیش کا اہم کھلاڑی سپر فور مرحلے سے قبل انجری کا شکار ہوکر ٹورنامنٹ سے باہرہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کو سپر فور مرحلے سے قبل دھچکا ،بیٹر نجم الحسن شینٹو انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہرہوگئے ۔
ایشیا کپ میں اب تک سب سے زیادہ رنز بنانیوالے بنگلہ دیشی بلے باز نجم الحسن شینٹو انجری کا شکار ہوگئے ۔ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے ۔

#asaicup#asiacup2023#najamulhasanshanto#PakTurkNewsBangladesh