Browsing category

اہم ترین

کرغزستان سے پاکستانی طلبا کی واپسی شروع، طلبا اور ان کے اہل خانہ کو ہرسہولت فراہم کی جائے ۔وزیر اعظم کی ہدایت

اسلام آباد/لاہور (پاک ترک نیوز) کرغزستان سے پاکستانی طلباء کو لے کر پہلی خصوصی پرواز لاہور پہنچ چکی ہے۔ دوسری خصوصی پرواز کل پاکستان پہنچے گی۔جبکہ کمرشل پروازوں سے بھی درجنوںپاکستانی طلبا وطن واپس آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک سے ایک خصوصی پرواز  180 سے زائد مسافروں کے ساتھ پاکستانی طلباء […]

وزیراعظم کا کزغیزستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ، خصوصی طیارے سے متعلق انتظامات کرنیکی ہدایت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان سے پاکستانی طلبہ کو واپس لانے کیلئے خصوصی طیارے کا انتظام کرنے کی ہدایت کر دی۔ بشکیک سے پاکستانی طلبہ کو وطن واپس لانے کیلئے خصوصی طیارہ آج شام روانہ ہوگا، خصوصی طیارہ رات کو 130 پاکستانی طلبہ کو لے کر پاکستان پہنچے گا، وزیراعظم کی […]

پی آئی اے کی نجکاری، چینی کمپنیوں سمیت متعدد فرموں کا حصص کی خریداری اظہار دلچسپی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی نجکاری کیلئے چین کمپنیوں سمیت مختلف فرموں کا پی آئی اے کے حصص کی خریداری میں اظہار دلچسپی کا اظہارکیا گیا ہے ۔ جیسا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرقیادت حکومت اپنے نجکاری کے ایجنڈے پر دباؤ ڈال رہی ہے، چینی سمیت متعدد فرموں نے […]

بلوچستان اسمبلی میں خاران میں میڈیکل کالج کے قیام کی قرارداد پیش

کوئٹہ (پاک ترک نیوز) بلوچستان اسمبلی میں خاران میں میڈیکل کالج کے قیام کا مطالبہ کرنے والی قرار داد پیش کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی نے صوبائی حکومت سے بلوچستان کے سب سے بڑے رخشان ڈویژن کے ڈویژنل ہیڈ کوارٹر خاران میں میڈیکل کالج کے قیام کا مطالبہ کرنے والی قرارداد منظور […]

انگلینڈ سے ٹی ٹونٹی سیریز ،قومی سکواڈ نے ٹریننگ کا آغاز کردیا

لیڈز(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف چار میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے اپنی تیاریوں کا آغاز کر دیا، جو 22 مئی کو شروع ہونے والی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوچنگ سٹاف کی زیر نگرانی تین گھنٹے طویل سیشن میں کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی متعدد مشقیں کیں۔ انگلینڈ […]

پی آئی اے یورپ میں فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنے کے قریب پہنچ گیا

کراچی(پاک ترک نیوز) پی آئی اے یورپ میں فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنے کے قریب پہنچ گیا ہے، یورپین یونین کا فیصلہ مئی کے آخر میں متوقع ہے۔ یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کا اجلاس برسلزمیں ختم ہوگیا، ایاسا کا اجلاس 14سے16مئی تک جاری رہا۔اجلاس میں پاکستانی ایئرلائنز کے یورپ کے لیے آپریشن پر […]

ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ ترک وزیر ہاکان فیدان خارجہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کریں گے، اسحاق ڈار کے ساتھ وفود کی سطح پر بھی بات چیت کریں گے۔ ترک وزیر خارجہ قومی اسمبلی کے سپیکر اور چیئرمین سینیٹ سے […]

اسرائیل کے بڑے دفاعی معاونین میں امریکہ کے علاوہ فلسطینیوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والے کونسے ملک ہیں

نیویارک (پاک ترک نیوز) امریکا اور اسرائیل ہتھیاروں اور بارودی مواد کی فراہمیسے متعلق ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری کر رہے ہیں۔مگر سات ماہ سے غزہ میں جاری جنگ کے دوران امریکہ سمیت اسکے قریبی حواریوں کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی میں اپنا بھرپور حصہ ڈالتے ہوئے صیہونیوں کو گولہ و بارود […]

میڈیا کو توہینِ عدالت پر مبنی مواد نشر کرنے سے باز رہنا چاہیے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ میڈیا کو توہینِ عدالت پر مبنی مواد نشر کرنے سے باز رہنا چاہیے۔ سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا اور مصطفی کمال توہینِ عدالت کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، جس میں عدالت نے کہا کہ توہینِ عدالت پر مبنی مواد نشر کرنے والے یا […]

پاکستان کی فتح۔ٹو کی کامیاب لانچنگ،کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائن کا موجد پھر تڑپ اٹھا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاک فوج کی جانب سے ملک کے اندر تیار کئے گئے فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم کے کامیاب تجربے جس کی رینج 400 کلومیٹر ہے۔ سرحد پار بھارتی دفاعی حلقوں کو سراسیمگی کا شکار کر دیا ہے۔ کیونکہ اس ملٹی راکٹ سسٹم نے پاک فوج کے روایتی ہتھیاروں کی رسائی اور […]

وزیراعظم کی سربراہی میں اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل، جہانگیر ترین بھی شامل

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم نے اپنی سربراہی میں اقتصادی مشاورتی کونسل بنادی، جس میں جہانگیر ترین کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فنانس ڈویژن کی جانب سے اقتصادی مشاورتی کونسل کی تشکیل کا نوتی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق وزیراعظم خود کونسل کی سربراہی کریں گے۔ وزیراعظم […]

پاکستان سے آموں کی برآمد کا سیزن شروع، مگر فائیٹو سینیٹری درآمدی شرائط کی تعمیل کا مسئلہ برقرار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستانی آم کی فصل سندھ میں تیار ہے اور پنجاب میں بھی جلد پکنے والی قسمیں مارکیٹ تک پہنچنے لگی ہیں۔ مگر ملک سے آم کی یورپی یونین، ایران، امریکہ اور دیگر ممالک کو برآمدکو ایک مرتبہ پھر سخت قرنطینہ ، فوڈ سیفٹی معائنہ اور ضوابط کا سامنا ہے۔ وزارت غذائی […]

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں 10ماہ کے دوران معمولی کمی۔ادارہ شماریات

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان نے رواں مالی سال (2023-24) کے پہلے 10 ماہ کے دوران ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات سے 13ارب 68کروڑ ڈالر کمائے ہیں۔تاہم گذشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں یہ رقم 0.19فیصد کم ہے۔ پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال میں جولائی […]

بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد تک اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت کا آئندہ مالی سال 2024-25کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے پندرہ فیصد اضافہ متوقع ہے جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں دس فیصد تک اضافہ متوقع ہے۔ قومی خزانے پر پنشن کا بوجھ کم کرنے کیلئے پنشن اصلاحات متعارف کروائے جانے کا بھی امکان […]

اسلام آباد ائرپورٹ کا انتظام نجی شعبے کو سونپنے کے لئے ٹینڈر کی تارخ میں 15جولائی تک توسیع

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اسلام آباد ایئرپورٹ کا انتظام نجی شعبے کے حوالے کرنےکے لیے ٹینڈر کی آخری تاریخ میں 15جولائی تک ایک بار پھر توسیع کردی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق حکومت وفاقی دارالحکومت کے ہوائی اڈے کی […]

کرغزستان: مقامی اور غیر ملکی طلبہ میں تصادم، متعدد پاکستانی طلبہ زخمی

بشکیک(پاک ترک نیوز) کرغزستان میں مقامی اور غیر ملکی طلبہ کے درمیان تصادم ہوا۔ مقامی طلبہ نے پاکستانی طبہ پر کے ہاسٹلز پر حملہ کر کے تین افراد کو زخمی کر دیا۔ کرغزستان کے شہر بشکیک میں مقامی اور غیر ملکی طلبہ کے درمیان لڑائی شروع ہوئی جس کی زد میں پاکستانی طلبہ بھی آ […]

وزیراعظم کی بشکیک میں پاکستانی سفیر کو طلبہ کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی ضیغم ے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور پاکستانی طلباء کو مکمل مدد اور معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے بشکیک میں پاکستانی سفیر سے تازہ ترین صورتحال سے […]

پاکستان اپنی سالمیت، علاقائی خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے ، دفتر خارجہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سالمیت اور کسی بی علاقائی خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کے ایران سے ٹھوس اور برادرانہ تعلقات ہیں۔ ایرنی صدر کے حالیہ دورہ پاکستان میں دونوں ممالک نے متعدد معاہدوں […]

چینی کمپنی کا پاکستان میں سرمایہ کاری کو وسعت دینے میں گہری دلچسپی کا اظہار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد قائم ہونے لگا، چینی کمپنی نے پاکستان میں اپنی سرمایہ کاری کو وسعت دینے میں گہری دلچسپی کا اظہار کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین وانگ جائیچینگ کی قیادت میں چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد […]

جو لوگ بجلی چوری کر رہے انہیں خمیازہ بھگتنا پڑے گا، محسن نقوی

لاہور(پاک ترک نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اوور بلنگ پرلوگوں کوکروڑوں روپے کا ریفنڈ ملنا شروع ہو گیا ہے ،میری تمام جائیداد ڈیکلیئرڈ ہے، بجلی چوروں کیخلاف موثر کارروائی کی جائے گی ،پاسپورٹ کے حصول کے حوالے سے عوام کودرپیش مسائل حل کئے جائیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں […]