Browsing category

نیوز

ترکی نے بارودی سرنگوں کی صفائی کی مشینری آذربائیجان کو دے دی

ترکی نے بارودی سرنگوں کی صفائی کے لئے استعمال ہونے والی خصوصی "مائنز سوئپر” گاڑیاں آذربائیجان کو بھیج دی ہیں۔ ترک ایئر فورس کے ایک خصوصی کارگو جہاز کے ذریعے بارودی سرنگیں صاف کرنے والی 20 مشینیں صوبہ کیزری سے باکو پہنچا دی گئی ہیں۔ یہ خصوصی مشینیں ترک دفاعی کمپنی ایفست (اے ایف ایس […]

روس اور ترکی میں کورونا ویکسین کی مشترکہ تیاری کا معاہدہ

روس کی سرکاری فارماسیوٹیکل کمپنی سپوتنک اور ترکی کی وِس کوران کمپنی کے درمیان کورونا ویکسین کی مشترکہ پیداوار کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ ترک فارماسیوٹیکل کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اوزترک اوران نے کہا کہ روس کی سپوتنک کمپنی کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت سپوتنک کی تیار کردہ […]

پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافہ

پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے فعال مریضوں کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے نئے مریضوں کی تعداد بڑھتے ہوئے 8 ہزار 904 ہوگئی۔ تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے666 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک بھرمیں مجموعی کیسز کی تعداد 3 لاکھ 18 […]

لاک ڈاؤن: کچن کو تجربات کی “بھینٹ” چڑھا دیا جائے تو….!

خوش ذائقہ اور مزے مزے کے پکوان اور کھانا پکانے کی نت نئی تراکیب آزماتے ہوئے کوئی ایسی ڈش تیار کرنا جو ذائقے اور چٹخارے کے ساتھ ساتھ غذائیت سے بھی بھرپور ہو، یقینا ایک آرٹ ہے۔ شکم سیری، جسمانی طاقت اور توانائی برقرار رکھنے کے ساتھ انسان زبان کے چٹخارے کے لیے بھی طرح […]

“بندوبست دوامی” کیا ہے؟

1800 میں ایسٹ انڈیا کمپنی نے بنگال میں زمینوں کا محصول اکٹھا کرنے کی غرض سے نئے قانون کے تحت ایک نیا زمین داری نظام شروع کیا جسے بندوبست دوامی (Permanent Settlement) کہا جاتا ہے۔ ایسٹ انڈیا کمپنی سے پہلے ہندوستان کی مغلیہ حکومت مختلف علاقے ایک ایک سال کے لیے پٹے پر دیا کرتی […]

برازیل کے صدر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

برازیل کے صدر جائیر بولسونارو  بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر جائیر بولسونارو نے گذشتہ روز بخار اور دیگر علامات ظاہر ہونے پر چوتھی بار اپنا ٹیسٹ کرایا جس کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔ برازیلی صدر  متعدد بار کورونا کے خطرے  کو نظر انداز کرتے ہوئے اسے عام فلو قرار […]

سخت گرمیوں میں پرسکون نیند لینے کے طریقے

دنیا بھر میں گرمی کا زور ہے جس کی وجہ سے رات کی نیند بھی بہت زیادہ متاثر ہورہی ہے۔ موسمیات کے ماہرین نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ دن کے وقت زیادہ سے زیادہ گھر میں قیام کریں اور اگر گھر سے باہر جانا مقصود ہو تو سر ڈھانپ کر ہی باہر […]