Browsing category

سائنس و ٹیکنالوجی

چین نے ہائپر سونک ٹیکنالوجی کی تیاری میں امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا

بیجنگ (پاک ترک نیوز) آواز کی رفتار سے پانچ گنا تک تیز رفتار سے چلنے والی ہائپر سونک فضائی گاڑیوں اور طیاروں کی تحقیق اور تیاری کے شعبے میں چین نے امریکہ کو پیچھے چھوڑ تے ہوئے انقلابی ہائپرسونک ٹیکنالوجی کے ساتھ اگلی نسل کے ویورائیڈرکا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ چینی میڈیا کی رپورٹ کے […]

ٹویوٹا انڈس موٹرز نے ایک ماہ کے لئے پلانٹ بند کر دیا

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیاں بنانے والی انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے انوینٹری کی کمی کو جواز بناتے ہوئے ایک بار پھر ریکارڈ ایک ماہ کے لئے اپنی پیداوار بندکے دی ہے۔ انڈس موٹرز کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اس بار پیداوار 17 اکتوبر سے 17 نومبر تک معطل […]

پاکستان میں 5Gانٹرنیٹ سروس آئندہ سال اگست تک شروع ہوسکتی ہے،ڈاکٹر عمر سیف

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان میں 5 جی اسپیکٹرم کی نیلامیکا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور اس سلسلے میں تیاریوں کو مکمل کرنے کے لیے ایک مشاورتی کمیٹی بھی قائم کر دی گئی ہے۔ نگراں وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) ڈاکٹر عمر سیف نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہےکہ وفاقی کابینہ نے […]

ہواوے کی جدید الیکٹرک گاڑی کی چین میں دھوم

شین زین(پاک ترک نیوز) ہواوےکی حمایت یافتہ الیکٹرک وہیکل برانڈ ایتو کو فروخت شروع ہونے کے بعد سے پہلے 25 دنوں کے اندر اپنے M7 ماڈل کے 50,000 سے زیادہ آرڈرز موصول ہو چکے ہیں۔ جس نے کمپنی کو گزشتہ ماہ کے دوران ایشیا کا سب سے بڑا اسٹاک بنایا دیاہے اور ٹیسلا سمیت دیگر […]

سویڈ ن میں 2025تک پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ

سٹاک ہوم (پاک ترک نیوز) سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں 2025 تک شہر کے مرکزی 20 بلاک میں پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی جائے گی۔ شہر کے نائب میئر نے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام کا مقصد ایئر کوالٹی کو بہتر بنانا ہے۔ شہر کے […]

امریکہ کا چین کو چپ سازی کے ساز و سامان پر پابندی کا عندیہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) امریکہ کی جانب سے چین کو چپ سازی کے سازو سامان پر پابندی کا عندیہ دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق چین کو امریکی چپ سازی کے سازوسامان کی برآمدات پر پابندی کے حوالے سے معاملات آخری مراحل میں ہے ۔بائیڈن انتظامیہ جلد ہی بیجنگ پر پابندیاں سخت کرنے کے […]

سٹار لنک اور سپیس ایکس کے 212سیٹلائٹ سے رابطہ منقطع

کیلیفورنیا (پاک ترک نیوز) ایلون مسک کی سٹار لنک اور ایرو سپیس کمپنی سپیس ایکس کے 18جولائی سے 18ستمبر کے عرصے کے دوران 212سیٹلائٹس سے رابطہ منقطع ہو گیا ۔ یہ ڈیٹا سیٹلائٹ میپ ڈاٹ اسپیس شوز کے ذریعے مرتب کیا گیا ہے۔جس کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ پچھلے تین سالوں […]

مشتری کے ایک چاندیوروپا پرکاربن ڈائی آکسائیڈ کی نشاندہی اہم دریافت ہے، ناسا

اورلانڈو (پاک ترک نیوز) ناسا کی طاقتور خلائی دوربین جیمز ویب اسپیس ٹیلی سکوپ کا استعمال کرتے ہوئے کی جانے والی دریافت سائنسدانوں کو اس بات کا تعین کرنے کے لیے ایک قدم قریب لے آئی ہے کہ آیا مشتری کے چاند یوروپا کے نمکین پانی کے سمندر زندگی کو سہارا دے سکتے ہیں۔جیمز ویب […]

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کروا دیا

کیلیفورنیا(پاک ترک نیوز) واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کروا دیا ۔ایپ واٹس ایپ نے ویڈیو کالز میں ایک اور دلچسپ فیچر کا اضافہ کر دیا۔ واٹس ایپ کی جانب سے متعارف کرائے گئے فیچر کے ذریعے صارفین ویڈیو کالز کے دوران اپنے تھری ڈی اواتار کو استعمال کر سکیں گے۔ جب صارف […]

ایپل فرانس میں تابکاری خدشات کے باعث آئی فون 12 کو اپ ڈیٹ کرے گا

پیرس (پاک ترک نیوز) ایپل تابکاری کے خدشات کے بعد فرانس میں آئی فون 12 کو اپ ڈیٹ کرے گا۔ فرانس کے ڈیجیٹل وزیر کے مطابق ایپل فرانس میں آئی فون 12 کو اپ ڈیٹ کرے گا جب ریگولیٹرز نے آلات سے خارج ہونے والی برقی مقناطیسی تابکاری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یہ […]

ایپل نےتاریخ کا سب سے مہنگا آئی فون 15 پرو میکس لانچ کردیا گیا

کیلی فورنیا (پاک ترک نیوز) ایپل نے تاریخ کا سب سے مہنگا آئی فون 15پرومیکس لانچ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی فون پرو میکس ایپل کی تاریخ کا مہنگا ترین فون قرار دیا جارہا ہے جس کی قیمت 1199 ڈالرز (256 جی بی) رکھی گئی ہے۔ اسی طرح آئی فون 15 پرو کی قیمت 999 […]

ایپل "آئی فون 14پرو ـ” مفت اور لاکھوں ڈالر کے انعامات بھی دے گا

لاس اینجلس (پاک ترک نیوز) ایپل نے اپنے نئے آئی فون 15کی لانچ سے قبل اپنے معروف سمارٹ فون آئی فون 14 پروکو مفت دینے کا اعلان کیا ہے۔تاہم اس کے لئے فون لینے والے کو اسے ہیک کر کے دکھانا ہوگا۔ کمپنی کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایپل نے اس بات کا فیصلہ […]

میونخ،آٹو موبائل شو میں چینی الیکٹرک گاڑیوں کی دھوم

میونخ (پاک ترک نیوز) جرمنی کے شہر میونخ میں آٹو موبائل شو کے دوران چینی گاڑیوں کی ہر طرف دھوم دکھائی دے رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی کے شہر میونخ میں الیکٹرک گاڑیوں کے شو کے دوران چینی گاڑیوں اور آلات کو زبردست پذیرائی حاصل ہو رہی ہے ۔ گزشتہ برس کے مقابلے […]

انتظار کی گھڑیاں ختم، آئی فون 15کی لانچنگ تقریب 12ستمبر کو ہوگی

لاس اینجلس (پاک ترک نیوز) ایپل نے اپنے نئے آئی فون 15 اور سمارٹ واچز لانچ کرنے کے لئے 12 ستمبر کو امریکی ریاست کیلی فورنیا میں پریس ایونٹ منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایپل کمپنی نے اپنی ویب سائٹ اور ای میل کے ذریعے لوگوں کو ایونٹ کے دعوت […]

ناسا نے 4خلا بازوں کو بین الاقوامی خلائی سٹیشن روانہ کردیا

نیو یارک (پاک ترک نیوز) ناسا اور سپیس ایکس نے ڈریگن خلائی جہاز کے ذریعے چار خلابازوں کو بین الاقوامی خلائی سٹیشن روانہ کردیا ۔چاروں خلابازوں کا تعلق مختلف ممالک سے ہے ۔ کریو 7 مشن کی کمانڈ امریکی جیسمین موگبیلی کر رہے ہیں اور اس میں ڈنمارک کے اینڈریاس موگینسن، جاپان کے ساتوشی فروکاوا […]

اینڈرائیڈ فون کی اسکرین پر سبز نقطے کا کیا مطلب؟

زین شہریار کیا آپ نے کبھی اپنے اینڈرائیڈ فون کی اسکرین کے اوپر کونےمیں سبز نقطے کو دیکھا ہے؟ اگر جواب "ہاں” ہے تو آپ کو محتاط رہنا چاہیے کیونکہ یہ ایک انتباہی علامت ہو سکتی ہے کہ کوئی آپ کی حرکات کو دیکھ رہا ہے۔ یہ سبزڈاٹ اس بات کا اشارہ ہے کہ ایک […]

الیکٹرک گاڑیوں کو 700کلومیٹر تک چلانے والی بیٹری متعارف کروا دی گئی

بیجنگ (پاک ترک نیوز) الیکٹرک گاڑیوں کے لمبے فاصلے تک سفر کرنے کے خواب کو حقیقت بنانے کے لئےدنیا کی سب سے بڑی بیٹریاں بنانے والی چینی کمپنی نے نئی لیتھیم آئرن فاسفیٹ (LFP) بیٹری متعارف کروا دی ہے جو 10منٹ میں چارج ہو گی اور 400کلومیٹر سے 700کلو میٹر تک چلے گی۔ اس بیٹر […]

روسی خلائی جہاز چاند کے مدار میں پہنچ گیا

ماسکو (پاک ترک نیوز) روسی خلائی جہاز چاند پر اترنے کی تیاری میں چاند کے مدار میں پہنچ گیا۔ روس کا قمری خلائی جہاز چاند کے مدار میں داخل ہو گیا ہے، جو تقریباً 50 سالوں میں پہلے روسی چاند مشن کے لیے ایک بڑا قدم ہے ۔ روس کا یہ خلائی جہاز چاند پر […]

یو ٹیوب نے غلط طبی معلومات سماجی پلیٹ فارم سے ہٹانے کی پالیسی جاری کر دی

سان برونو ۔کیلی فورنیا (پاک ترک نیوز) یوٹیوب نے اپنے پلیٹ فارم پر شیئر کی جانے والی طبی غلط معلومات سے نمٹنے کے لیے اپنی نئی ہیلتھ پالیسی کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی نے گذشتہ روز جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اسے ایک پالیسی فریم ورک کی ضرورت ہے جو طویل مدت […]

گوگل کا یکم دسمبرسےغیر فعال جی میل اکائونٹس بند کرنے کا فیصلہ

کیلیفورنیا(پاک ترک نیوز) سرچ انجن گوگل نے یکم دسمبر سے غیر فعال جی میل اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔یہ فیصلہ سیکیورٹی سے متعلق کسی بھی مسئلے سے بچنے کے لیے اٹھایا جا رہا ہے۔ سرچ انجن گوگل نے غیر فعال جی میل اکاؤنٹس کو یکم دسمبر کے بعد بالترتیب بند کرنے کا فیصلہ […]