Browsing category

معیشت

ترکیہ کا بجٹ خسارہ بڑھ کر 5.45ارب ڈالر پر آگیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک وزارت خزانہ کے جاری کردہ تازہ سرکاری اعداد وشمار   کے مطابق اکتوبر میں ترکیہ کی مرکزی حکومت کے بجٹ کا خسارہ نمایاں اضافے کے بعد5.45 ارب ڈالر پر آگیا ہے۔ وزارت خزانہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ستمبر میں بجٹ خسارے کی مجموعی مالیت2.95 ارب ڈالر سے بڑھ […]

گیس کی نئی دریافت سے آذربائیجان کی یورپی یونین کو برآمدی صلاحیت بڑھ گئی

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان اور برٹش پیٹرولیمکے زیرقیادت کنسورشیم نے بحیرہ کیسپین میں قدرتی گیس کے ایک نئے فیلڈ کو تیار کرنےکا معاہدہ کیا ہے۔ نیا ذخیرہ جو اس سال کے شروع میںدریافت ہوا تھا اے سی جی آئل فیلڈ کے نیچے ہے اور یہ یورپ کو برآمد کے لیے باکو کی گیس کے […]

بجلی کے بھاری بلوں سے چھٹکارا۔عوام کی سہولت کے لئے حکمت عملی کی تیاری شروع

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت پاکستان نے عوام کو بجلی کے بلوں میںتکلیف دہ اضافے سے چھٹکارا دلانے کے لئے کثیر جہتی حکمت عملی کی تیاری پر کام شروع کر دیا ہے اور توقع ہے کہ لوگوں کو بجلی کے نرخوں میں نمایاں کمی کی نوید آنے والے چند ہفتوں میں ملے گی۔ وزارت […]

گوگل ایک اجارہ دار کمپنی ہےجو اپنے غلبے کا غیر قانونی فائدہ اٹھا تی ہے۔ امریکی عدالت کا فیصلہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی عدالت نے گوگل کو اجارہ دار، مقابلے اور جدت کو روکنے کے لیے اپنے غلبے کا غیر قانونی طور پر فائدہ اٹھانے والا قرار دے دیا۔ یہ ایک ایسا ہلا دینے والا فیصلہ ہے جو انٹرنیٹ کو ہلا کر رکھ سکتا ہے اور دنیا کی سب سے مشہور کمپنیوں میں […]

رواں سال آئی پی پیز کو 2091ارب روپے صرف صلاحیتی ادائیگیوں کی مد میں دینے ہونگے

لاہور (پاک ترک نیوز) حکومت پاکستان نے رواں مالی سال کے لیے آئی پی پیز کو 2,091 بلین روپے کی صلاحیت کی ادائیگی کا تخمینہ لگایا ہے۔جن میں سب سے زیادہ 465.7ارب روپے جوہری بجلی گھروں کو ادا کئے جائیں گے۔ واپڈا ذرائع کے مطابق حکومتی تخمینوں میں رواں مالی سال 2024-25کے دوران جوہری پلانٹس […]

وزیر خزانہ کی فچ کے حکام کو ورچوئل بریفنگ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے فچ ریٹنگز کے نمائندوں کو انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ پاکستان کے حالیہ اسٹاف لیول ایگریمنٹ (ایس ایل اے) کے بارے میں اپ ڈیٹ کیا اور معیشت کو تقویت دینے کے لیے مختلف اقدامات کا خاکہ پیش کیا۔ زوم کے ذریعے گذشتہ […]

برکس میں شمولیت کی دعوت پر خاموشی،سعودی عرب نےڈالربانڈ جاری کر دئیے

دوحہ (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے دعوت دئیے جانے کے ایک سال بعد ابھی تک اس بات کی تصدیق نہیں کی ہے کہ آیا وہ برکس اتحاد میں شامل ہونا چاہتا ہے یا نہیں۔ تاہم دنیا کی تیل کی سب سے بڑی سعودی کمپنی آرامکو نے امریکی ڈالر بانڈ زکا جرا شروع کر دیا […]

پاکستان کی یورپ کو برآمدات میں مسلسل دوسرے سال کمی

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان کو یورپی یونین کو برآمدات کے لئے حاصل جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے باوجود، کی یورپی ممالک کو برآمدات میں مالی سال 24 میں 3.57 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ رواں ہفتے کے آغاز پر جاری کردہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر 2023 میں یورپی پارلیمنٹ […]

گذشتہ مالی سال میں پاکستان سے چاول کی 4ارب ڈالر کے قریب ریکارڈ برآمدات

لاہور (پاک ترک نیوز) پاکستان کے چاول کے شعبے نے گزشتہ مالی سال 2023-24کے دوران ہندوستانی چاول کی برآمد پر پابندی کے باعث 78 فیصد اضافے کے ساتھ 3.88 ارب ڈالر کی برآمدات کا تاریخی سنگ میل حاصل کیا ہے۔ رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (آر ای اے پی کی فراہم کردہ معلومات کے […]

ترکیہ کے کل زر مبادلہ و دیگر ذخائر تین سالوں کی ریکارڈ سطح 147.6ارب ڈالر پر پہنچ گئے۔

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے مرکزی بینک کے کل ذخائر نے ایک ماہ کے دوران 10ارب ڈالر اضافے کے ساتھ جون کے آخر میںپچھلے تین سالوں کی 147.6 ارب ڈالر کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ وزارت خزانہ و مالیات کےجاری کردہ تازہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابقبینک کے بین […]

امریکی پابندیوں کے باوجود چین کےزیرسمندر مواصلاتی کیبل نیٹ ورک کےمنصوبے جاری

ٹوکیو (پاک ترک نیوز) چین کے زیر سمندر کیبل مینوفیکچررز امریکی تجارتی پابندیوں کے باوجود ترقی کررہے ہیں کیونکہ بیجنگ اہم مواصلاتی بنیادی ڈھانچے میں خود کفالت کے لیے زیرسمندر کیبل بچھانے کے اپنے منصوبوں پر کام جاری رکھے ہوئے ہے جاپانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فائبر ہوم انٹرنیشنل ٹیکنالوجیزجسے 2020 میں امریکہ نے […]

نیلم جہلم پن بجلی گھر کی بندش سے ملک کو 50کروڑ روپے روزانہ کا نقصان ہو رہا ہے۔ماہرین

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نیلم جہلم پن بجلی گھر کی بندش سے ملک کو 15کروڑ روپے سے زائد کا براہ راست یومیہ جبکہ متبادل مہنگی بجلی کے اخراجات کو شامل کیا جائے تو 50کروڑ روپے تک کا روزانہ کی بنیاد پر نقصان ہو رہا ہے۔ واپڈا کے ذرائع کے مطابق ماہرین کی ایک ٹیم نے […]

ترکیہ عمارتوں کے کرایہ میں یورپی یونین ممالک میں سب سے زیادہ اضافہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے یورپی یونین کے اراکین اور یورپی یونین میں شمولیت کے امیدوار ممالک کے درمیان کرائے میں سب سے زیادہ سالانہ اضافہ ریکارڈ کیا ہے۔ یوروسٹیٹ کے اعداد و شمار کے مطابقمئی 2023 اور مئی 2024 کے درمیان ترکیہ میں کرایوں میں 125.1 فیصد اضافہ ہوا۔ ہنگری کرایہ کی شرح […]

کاروباری برادری نے بجٹ 2024-25میں  ٹیکس سے متعلق خامیوں کی نشاندہی کر دی

کراچی (پاک ترک نیوز) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے وفاقی بجٹ 2024-25 میں دو درجن سے زائد بے ضابطگیوں اور پالیسی تبدیلیوں کی نشاندہی کی ہے۔جن میں سے بیشتر مسائل جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) سے متعلق ہیں۔ چیمبر کے بجٹ کے حوالے سے نمانئدے […]

پاکستان 2023 میں د نیا میں آئی ٹی اینڈ آئی ٹی ای ایس آؤٹ سورسنگ کے لیے پرکشش ترین مقام رہا۔ پی ای ایس

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان اکنامک سروے 2023-24 میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان دنیا میں آئی ٹی اینڈ آئی ٹی ای ایس آؤٹ سورسنگ کی سب سے زیادہ پرکشش منزل ہے۔ کیرنی کے 2023 گلوبل سروسز لوکیشن انڈیکس کے مطابق پاکستان دنیا میں آئی ٹی اینڈ آئی ٹی ای ایس آؤٹ سورسنگ کے […]

رواں سال ترکیہ کی جی ڈی پی کی شرح نمو 3.5فیصد رہے گی،افراط زر گر کر 43فیصد پر آسکتی ہے۔فیچ ریٹنگز

لندن (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی معیشت اس سال توقع سے زیادہ بہتر نمو کی راہ پر گامزن ہے جس میں پہلے کے اندازے سے زیادہ عالمی توسیع بھی دیکھی جارہی ہے۔جس کے نتیجے میں ترکیہ کی مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) 2024 میں 3.5 فیصد تک بڑھے گی جو پہلی 2.8 فیصد رہنے […]

پاکستان میں اگلے برس افراط زر 12فیصد اور شرح سود 16فیصد ہو جائے گی۔ ریٹنگ ایجنسی فیچ

لندن (پاک ترک نیوز) معروف ریٹنگ ایجنسی فیچ ریٹنگز نے پاکستان کے حوالے سے اپنے شماریاتی تجزیے میں کہا ہے کہ معاشی بحران کا شکار ملک میں آنے والے مالی سال 2024-25میں افراط زر کی شرح 12 فیصد رہے گی۔ جبکہ سود کی بنیادی شرح میں بھی کمی آئے گی۔ جیسا کہ پاکستان ایک نئے […]

پاکستان کی معیشت کو اب بھی مشکلات کا سامنا ہے، آمدن کا 55فیصد قرضوں کی ادائیگی پر خرچ ہو گا۔ موڈیز

لندن (پاک ترک نیو) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہا ہے کہ پاکستان کی قرضوں کے حصول کی کمزور استطاعت قرضوں کی پائیداری کے خطرات کو بڑھاتی ہے کیونکہ حکومت اپنی آمدنی کا نصف سے زیادہ سود کی ادائیگی پر خرچ کرتی ہے۔ موڈیز نےمالی سال 2025 کے نئے فنانس بلپر گذشتہ روز اپنے تبصرہ […]

ترک قانون سازوں نے بڑی بجٹ ترامیم کے لئے کمر کس لی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کے قانون سازوں نے ٹیکس کی نئی تجاویز کا مسودہ تیار کیا ہے جن کا رخ زیادہ تر کمپنیوں کی جانب ہے۔ ان بجٹ ترامیم کا مقصد پچھلے سال کے زلزلوں سے متاثر ہونے والے بجٹ کی کمزوریوں کو دور کرنا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ان منصوبوں سے 226 […]