Browsing category

نیوز

غزہ امن مزاکرات میں نمایاں پیش رفت ۔معاہدے کے دومراحل پر اتفاق ہوگیا۔ عرب اور مصری چینلز کی رپورٹس

غزہ امن مزاکرات میں نمایاں پیش رفت ۔معاہدے کے دومراحل پر اتفاق ہوگیا۔ عرب اور مصری چینلز کی رپورٹس قاہرہ (پاک ترک نیوز) قاہرہ میں غزہ پر ہونے والی ملاقاتوں کے دوران فریقین نے کئی بڑے امور پر اتفاق رائے حاصل کر لیا ہے ۔اور اگر کوئی نئی روکاوٹیں سامنے نہیں آتیں تو فریقین کے […]

ٹرمپ نے یوکرین۔روس تنازؑہ ھل کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔ برطانوی اخبار کا دعویٰ

لندن(پاک ترک نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین۔روس تنازعے کو پرامن طریقے سے حل کرنے کے لیے ایک تفصیلی منصوبہ تیار کیا ہے۔ لیکن وہ اسے انتخابات تک ظاہر نہیں کریں گے اس بات کا دعویٰ ایک برطانوی اخبار نے اپنی ہفتہ کے روز کی اشاعت میںسیاستدان کے قریبی ذرائع کے حوالے سے […]

غزہ میں جنگ بندی۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان مزاکرت سی آئی ایے کے ڈائریکٹر قاہرہ پہنچ گئے

قاہرہ (پاک ترک نیوز) اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالث ملکوں کی موجودگی میں ہونے والے مذاکراتی عمل کا حصہ بننے کے لیے امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنز قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔ مصری میڈیا کے مطابق وہ جمعہ کے دن قاہرہ پہنچے۔ جہاں حماس کی قیادت ثالث ملکوں کی طرف سے پیش […]

یورپ میں سہانے مستقبل کا خواب کوئٹہ کے خاندان کو نگل گیا

کوئٹہ (پاک ترک نیوز) یورپ میں سہانے مستقبل کا خواب کوئٹہ کے خاندان کو نگل گیا۔ کوئٹہ کے علاقے علمدار روڈ کے رہائشی سید علی آغا، ان کی اہلیہ 40 سالہ بی بی طاہرہ، چار بچے 14 سالہ سبحان، 12 سالہ سجاد، 10سالہ فاطمہ اور 5 سالہ کوثر ترکیہ کے سمندر میں یونان جاتے ہوئے […]

یورپی یونین نے 2022میں 10لاکھ افراد کو نئی شہریت دی۔ اعداد وشمار جاری

برسلز (پاک ترک نیوز) سال2022 میں 989 000 لوگوں نے یورپی یونین کے ملکوں کی شہریت حاصل کی جہاں وہ رہتے تھے۔یہ تعداد 2021 کے مقابلے میں تقریباً 20فیصد یا163 100 افراد کا اضافہ ظاہر کرتی ہے۔ یورپی یونین کی جانب سے یوروسٹیٹ کے ذریعہ شائع کردہ شہریت کے حصول کے تازہ اعداد وشمار کے […]

دو کروڑ 35 لاکھ روپے میں مار خور کا شکار

چترال (پاک ترک نیوز) امریکی شکاری کلیمپر ٹوڈکیون (Klimper Todd Kevin) نے  چترال میں کشمیر مارخورکا شکار کیا ہے۔ مار خور کے شکار کے لیے محکمہ جنگلی حیات خیبرپختونخوا سے ایک لاکھ 5 ہزارامریکی ڈالرمیں پرمٹ حاصل کیا گیا۔ یہ رقم پاکستان کرنسی میں 2 کروڑ 35 لاکھ سے زائد بنتی ہے۔ امریکی شہری نے […]

مکہ مکرمہ۔ حرم سے 500میٹر پر سات ارب ریا ل کی لاگت سے سات ہوٹلوں کی تعمیر کے منصوبے کا آغاز

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) ام القرٰی تعمیراتی و ترقیاتی کمپنی نے مکہ مکرمہ میں مسار فرنٹ میگا پروجیکٹ کے تحت سات ارب ریال سے زیادہ کی لاگت سے سات ہوٹل ٹاور قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔یہ مکہ مکرمہ میں ام القرٰی کمپنی کے ہوٹل منصوبوں کا پہلا مرحلہ ہے۔ سعودی میڈیاکے مطابق ام […]

ترکیہ کی کوششیں رنگ لے آئیں، دنیا سے گندم بحران کا خطرہ ٹل گیا

یوکرین سے اناج کی برآمد کے معاہدے کے تحت اب تک 12ملین ٹن سے زائد اناج برآمد کیا جا چکا استنبول ( پاک ترک نیوز) یوکرین پر روس کے حملے کی وجہ سے پیدا ہونے والے "خوراک کے بحران” کے خطرے کو ختم کرنے کے لیےترکیہ کی کوششوں کے نتیجے میںبنائے گئے "گرین کوریڈور” کے […]

میں آزاد خارجہ پالیسی چاہتا تھا: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات سے سیاسی اور معاشی استحکام آئے گا۔ ملک کا مستقبل داؤ پر لگا ہوا ہے۔ سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن زدہ اور پاکستانی عدالتوں سے سزا یافتہ ایک شخص […]

امریکہ کاربن اخراج کو کم کر رہا ہے، صدر جو بائیڈن

شرم الشیخ )پاک ترک نیوز ( امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا کہ امریکہ اپنے کاربن کے اخراج کو کم کرنے کے راہ پر چل رہا ہے۔ بائیڈن نے دنیا پر زور دیا کہ وہ گلوبل وارمنگ کو روکنے کے لیے اپنی کوششیں تیز کریں۔ امریکی معیشت کو سرسبز بنانے کے لیے امریکی صدر […]

لبنان اور اسرائیل سمندری سرحد کے تعین کے تاریخی معاہدے کے قریب پہنچ گئے

  بیروت(پاک ترک نیوز) لبنان اور اسرائیل سمندری سرحد کے تعین کے تاریخی معاہدے کے قریب پہنچ گئے۔ اس حوالےسے دونوں ممالک کے مذاکرات کاروں کا کہنا ہے کہ لبنان اور اسرائیل گیس سے مالا مال بحیرہ روم میں طویل عرصے سے جاری سمندری سرحدی تنازعہ کو ختم کرنے کے لیے ایک "تاریخی” معاہدے پر […]

زمین پر چیونٹیوں کی کل تعداد تمام سابقہ اندازوں سے زیادہ ہے۔ امریکی ادارے کی نئی تحقیق

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) زمین پر 20 ہزار کھرب سے زائد چیونٹیاں موجود ہیں جبکہ کیڑوں مکوڑوں کی کُل تعداد اس سےکئی گنا زیادہ ہو سکتی ہے جو کہ زمین کے ماحولیاتی نظام کا اہم حصہ ہیں۔ یہ انکشاف امریکی میڈیا میں شائع ہونے والی ایک تحقیقی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ جس میں بتایا […]

شاہی خاندان نے ملکہ الزبتھ دوئم کی نئی تصویر جاری کردی

لندن (پاک ترک نیوزا) شاہی خاندان نے ملکہ الزبتھ دوئم کی نئی تصویر جاری کی گئی ہے۔ سرکاری تدفین سے قبل شاہی خاندان کے آفیشل اکاونٹ سے ملکہ کی مسکراتی تصویر پوسٹ کی گئی ہے، جس کے ساتھ بتایا گیا ہے کہ یہ تصویر ملکہ کی پلاٹینم جوبلی کے موقع پر لی گئی تھی۔ساتھ ہی […]

سابق امریکی صدر باراک اوباما نے نوبل اور گریمی کے بعد اب ایمی بھی جیت لیا

لاس اینجلس (پاک ترک نیوز) سابق امریکی صدر براک اوباماکے پروڈکشن ہاؤس نے گریمی کے بعد اب ایمی ایورڈ بھی جیت لیا ہے ۔ جبکہ باراک اوباما ذاتی حیثیت میں امن کا نوبل انعام حاصل کر چکے ہیں۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اپنے پروڈکشن ہاؤس کے ذریعے ہالی وڈ میں قدم رکھنے والے […]

روس سے ایس400کی خریداری میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی:ترکیہ

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ نے وضاحت کی ہےکہ روس سے ایس400مزائل ڈیفنس سسٹم کی خریداری کے حوالے سےکوئی نئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔ انقرہ کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے تمام سرگرمیاں اصل معاہدے کے تحت جاری ہیں۔ یہ وضاحت ایسے وقت میں آئی جب روس کی ایک خبر رساں ایجنسی طاس نے […]

سابق وزیراعظم عمران خان نے قائداعظم اور علامہ اقبال کیساتھ خاندان کے افراد کی تصویر شیئر کر دی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان نے 1930میں ہونے والی گول میز کانفرنس کی ایک یاد گاری تصویر شیئر کی دی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ تصویر میرے خاندان کے لیے فخر کا باعث […]

صدر بائیڈن کے دورہ مشرق وسطیٰ کے تنائج

ریاض (پاک ترک نیوز) امریکی صدر بائیڈن کے دورہ مشرق وسطیٰ کو دنیا بھر کے صحافیوں اور بین الاقوامی امور کے ماہرین نے بغور دیکھا اور اس سے کچھ نتائج اخذ کیے۔ پہلا نتیجہ یہ اخذکیا گیا کہ امریکی صدر نے مشرق وسطیٰ میں اپنے دیرینہ اتحادیوں کو یقین دلانے کی کوشش کی ہے کہ […]

ایران کی امریکہ کو سنگین نتائج کی دھمکی

ایران کی امریکہ کو سنگین نتائج کی دھمکی تہران(پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن اور اسرائیلی وزیر اعظم کی جانب سے ایران کے خلاف مشترکہ اعلامیہ جاری کرنے کے چند گھنٹے کے بعد ارانی صدر ابراہیم رئیسی نے سخت رد عمل دیا ہے۔ صدر رئیسی نے کہا کہ امریکہ یا اسکے اتحادیوں کی جانب […]

سکاٹ لینڈ نے برطانیہ سے علیحدگی کیلئے ریفرنڈم کا شیڈول جاری کردیا

ایڈنبرا (پاک ترک نیوز) سکاٹ لینڈ نے برطانیہ سے علیحدگی کے لیے ریفرنڈم کا شیڈول جاری کر دیا۔ سکاٹش وزیر اعظم نکولا اسٹرجن 2023 کے موسم خزاں میں ایک ریفرنڈم کروانے کا منصوبہ رکھتی ہیں ۔ اسکاٹش نیشنل پارٹی (ایس این پی) کی سربراہ نے برطانیہ سے علیحدگی کے حوالے سے پارلیمان میں ایک نئے […]

سعودیہ کی حج کیلئے مودی سے منسلک فرم کے ساتھ شراکت داری، مسلمانوں میں تشویش

ریاض(پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے حج درخواستوں کو پراسس کرنے کیلئے مودی سے منسلک فرم کی خدمات حاصل کرلیں۔ مڈل ایسٹ آئی کے مطابق مودی حکومت کی قریبی سمجھی جانے والی ایک شخصیت کی فرم کو حج درخواستیں نمٹانے کیلئے ذمہ داری دینے سے مسلمانوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔ ٹریو یزی […]