Browsing category

عالم اسلام

اردوان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کے موقع پر شہباز شریف سے ملاقات

نیویارک (پاک ترک نیوز) پاکستان اور ترکیہ نے اتفاق کیا ہے کہ وہ تجارت، سرمایہ کاری، دفاع و سلامتی کے شعبوں میں باہمی طور پر تعاون کو مزید مضبوطبنائیں گے۔ اس بات کا فیصلہگذشتہ شب یہاں وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کے […]

اسلامی ملک غزہ میں جنگ بندی اور امداد کی بلاتعطل فراہمی کے لئے مزید کوششیں کریں۔ صدر اردگان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسلامی ممالک پر زور دیا کہ وہ جنگ سے تباہ حال غزہ کی پٹی میں امدادی سامان کی بلا تعطل فراہمی اور جنگ بندی کے لیے مزید کوششیں کریں۔ بدھ کی شب یہاں فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس سے ملاقات میں دونوں صدور نےغزہ […]

خانہ کعبہ کے نئے کلید بردار کا تقرر،چابیاں سونپ دی گئیں

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) خانہ کعبہ کے کلید بردار (سادن) شیخ ڈاکٹر صالح الشیبی کے انتقال کے بعد یہ ذمہ داری نئے کلید بردار شیخ عبدالوھاب بن زین العابدین الشیبی کو سونپ دی گئی ہے۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق فتح مکہ کے بعد اب تک کلید برداروں میں شیخ عبدالوھاب الشیبی کا 78 […]

حج 2024 کے دوران1301اموات، 83فیصد بغیر پرمٹ حاجی تھے۔سعودی وزیر صحت

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے وزیر صحت فہد الجلاجل نے کہا ہے کہ اس سال حج 2024 میں ایک ہزار 301 اموات ہوئی ہیں۔ ان میں 83 فیصد وہ افراد شامل ہیں جو بغیر پرمٹ کے حج کر رہے تھے اور انہوں نے بغیر کسی مناسب سائے اور آرام کے براہ راست سورج […]

پاکستانی حجاج کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ آج سے شروع ہو گیاہےاور بعد از حج آپریشن کے پہلے روز سات پروازیں 1200حجاج کو لیکر چار مختلفائرپورٹس پر پہنچ گئی ہیں۔ وفاقی وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے کہا ہے کہ جمعرات 20 جون کو 4 مختلف شہروں میں سات […]

حزب اللہ کے ساتھ کشیدگی میں کمی کی کوششیں ، امریکی ایلچی کی اسرائیلی رہنماؤں سے ملاقات

بیروت (پاک ترک نیوز) حماس کے ساتھ ساتھ حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر کشیدگی میں کمی کے لئے امریکی اعلیٰ عہدیدار آموس ہوچسٹین خطے کے دورے کے پہلے مرحلے میں اسرائیلی رہنماؤں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں جس کے بعدوہ لبنان کا دورہ کریں گے۔ عرب […]

پاکستان سے ایک لاکھ 60ہزار خوش نصیب حج کی سعادت حاصل کریں گے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان سے عازمین حج کی سعودی عرب روانگی کے لئے جار ی قبل از حج آپریشن کی تکمیل کے بعد ایک لاکھ 60ہزار سے زائد عازمین فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے مکہ مکرمہ پہنچ چکے ہیں ۔ سرکاری میڈیا کی تازہ رپورٹ کے مطابق رواں سال حج کے لئے […]

او آئی سی اور ٹی پی ایس کی تجارتی مذاکراتی کمیٹی کا تیسرا وزارتی اجلاس شروع ہو گیا

استنبول (پاک ترک نیوز) اسلامی ملکوں کی تنظیم او آئی سی اور ٹی پی ایس کی تجارتی مذاکراتی کمیٹی کا تیسرا وزارتی اجلاس شروع ہو گیا ہے جس مین رکن ملکوں کے وزرا اور نمائندے بڑی تعداد میں شریک ہیں۔ بدھ کےروز یہاں شروع ہونے والے اجلاس کے آغاز پراو آئی سی کے رکن ممالک […]

بحرین نے روس کے ذریعے ایران کو سفارتی تعلقات کی بحالی کی پیشکش کر دی

تہران/منامہ (پاک ترک نیوز) ایران کے صدارتی مشیر محمد جمشیدی نے کہا ہے کہ بحرین نے روس کے ذریعے ایران کے ساتھ برسوں سے منقطع سفارتی تعلقات بحال کرنے کیپیشکش بھیجی ہے۔ ایرانی اور بحرینی میڈیا میںیہ رپورٹس بحرینی حکام کے کئی عوامی بیانات کے بعد سامنے آئی ہیں جن میں دونوں ملکوں کے درمیان […]

امریکہ نے فلسطینی گروپ لائینز ڈین پر پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک فلسطینی گروپ پر وائٹ ہاؤس کے ایک ایگزیکٹو آرڈر کی بنیاد پر پابندیاں عائد کر دی ہیں جو پہلے متشدد اسرائیلی آباد کاروں کو سزا دینے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔ امریکہ نےگذشتہ روز لائنز ڈین نامی فلسطینی گروپ کو نشانہ بنایا ہے یہ […]

رفح کراسنگ کھولنے کے لئے امریکی،اسرائیلی اور مصری حکام کا اجلاس

قاہرہ (پاک ترک نیوز) مصر، اسرائیل اور امریکہ کے حکام نے قاہرہ میں ایک اجلاس میں شرکت کی ہے جس میں غزہ کے ساتھ رفح بارڈر کراسنگ کی بندش کے ایک ماہ بعد دوبارہ کھولنے پر بات چیت کی گئی۔ اس بات کا دعویٰ ایک اعلیٰ سطحی ذریعے کا حوالہ دیتے ہوئے مصر کے سرکاری […]

غزہ میں جنگ کے219دنوں میں 500سے زائد ڈاکٹرز، نرسیں اور صحت کا عملہ شہید ہوچکا ہے۔ فلسطینی وزارت صحت

غزہ (پاک ترک نیوز) غزہ کی پٹی میں گذشتہ سال 7 اکتوبر کو اسرائیل کی فلسطینیوں کی نسل کشی کی جنگ کے آغاز سے اب تک 500 ڈاکٹرز اور صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکن شہید ہو چکے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ سات ماہ کے دوران اسرائیلی فوجیوں کے […]

صیہونی بنیاد پرست وزیر پر غزہ جنگ میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کے لواحقین کا حملہ

تل ابیب (پاک ترک نیوز) غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی نسل کشی کی جنگ میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کے اہل خانہ نے نام نہاد قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر پر حملہ کرے اسے قومی مجرم قرار دےدیا۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سات ماہ سے جاری غزہ میں اسرائیلی […]

اسرائیل کی حمایتی یہودی کمپنیوں کے مقابلے میں فلسطین کولا نے دھوم مچادی

سٹاک ہوم (پاک ترک نیوز) صارفین کے اسرائیل کے ساتھ جڑے ہوئے یہودی کمپنیوں کےر امریکی برانڈز کا بائیکاٹ کرنے کے نتیجے میں ایک فلسطینی-سویڈش مشروبات بنانے والی کمپنی نے فلسطین کولا کی بڑے پیمانے پرتیاری اور فروخت شروع کر دی ہے۔ فلسطینکولابنانے والی صفاد فوڈز نامی کمپنی کے میڈیا ڈائریکٹر محمد کسوانی نےاپنے ایک […]

عازمین حج میں بانٹنے کے لئے زم زم کی4کروڑ بوتلیں تیار

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) سعودی کمپنی الزمزمہ نے کہا ہے کہ وہ آئندہ حج سیزن کے دوران عازمین حج میں زمزم کے پانی کی 4 کروڑ سے زائد بوتلیں تقسیم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ الزمزمہ کمپنی کے بورڈ ممبر یاسر شوشو نے سعودی سرکار ی میڈیا کو بتایا کہ آئندہ ماہ حج کے […]

غزہ امن مزاکرات میں نمایاں پیش رفت ۔معاہدے کے دومراحل پر اتفاق ہوگیا۔ عرب اور مصری چینلز کی رپورٹس

غزہ امن مزاکرات میں نمایاں پیش رفت ۔معاہدے کے دومراحل پر اتفاق ہوگیا۔ عرب اور مصری چینلز کی رپورٹس قاہرہ (پاک ترک نیوز) قاہرہ میں غزہ پر ہونے والی ملاقاتوں کے دوران فریقین نے کئی بڑے امور پر اتفاق رائے حاصل کر لیا ہے ۔اور اگر کوئی نئی روکاوٹیں سامنے نہیں آتیں تو فریقین کے […]

حج 2024۔مکہ مکرمہ میں بغیر پرمٹ داخلے پر پابندی لاگو

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) سعودی محکمہ امن عامہ نےآج سے حج سیزن کے حوالے سے ضوابط پر عملدرآمد کے آغاز کا اعلان کیا ہے جس کے تحت مکہ مکرمہ میں داخلے کےلیے انٹری پرمٹ ضروری ہوگا۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق محکمہ امن عامہ نے اپنے ہفتہ کے روز جاری ہونے والےبیان میں کہا […]

امت مسلمہ اسلاموفوبیا سے نمٹنے کی مشرکہ حکمت عملی بنائے۔ اسحاق ڈار

بنجول (پاک ترک نیوز) پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسلامو فوبیا کے بڑھتے ہوئے رجحان سے نمٹنے کے لیے امت مسلمہ سے مشترکہ حکمت عمل اختیار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ گیمبیا کے دارالحکومت بنجول میں اسلامی ملکوں کی تنظیم( او آئی سی) کی 15ویں سربراہی کانفرنس کے موقعے پر […]

مسجد نبوی ؐ میں رمضان المبارک کے پہلے عشرہ میں آنیوالےزائرین کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کر گئی

  مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز) مسجد نبویؐ میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے پہلے عشرے میں آنیوالے زائرین کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کر گئی ۔ تفصیلات کےمطابق سعودی عرب کی سرکاری نیوزایجنسی کا کہنا ہے کہ رمضان کے پہلے عشرے میں ایک کروڑ سے زائد زائرین نے مسجد نبوی ﷺ میں […]

مسجد نبویؐ میں اعتکاف کیلئے رجسٹریشن کا آغاز

  مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز) مسجد نبویؐ میں اعتکاف کیلئے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی خواہش رکھنے والوں کیلئے سمارٹ ڈیوائسز کے لیے زائرون ایپلی کیشن کے ذریعے رجسٹریشن سروس کا آج سے آغاز کر دیا ہے۔ مسجد الحرام میں اعتکاف کی خواہش رکھنے والوں […]