Browsing category

آذربائیجان ٹاپ-2

آذربائیجان، آرمینیا کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش کر رہا ہے

باکو (پاک ترک نیوز)ترکی کی عظیم قومی اسمبلی کی خارجہ امور کی کمیٹی کے چیئرمین عاکف کاگتے کیلک نے شوشا میں آذربائیجان، ترکی اور جارجیا کی پارلیمانوں کی خارجہ تعلقات کی کمیٹیوں کے ساتویں سہ فریقی اجلاس میں کہاہے کہ کاراباخ میں اپنی سرزمین کی آزادی کے بعد آذربائیجان، آرمینیا کے ساتھ تعلقات کو معمول […]

باکو میں دھماکہ:ایک شخص ہلاک، 24زخمی

باکو(پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے دار الحکومت میں ایک تفریحی مقام پر دھماکےمیں ایک شخص ہلاک ،24زخمی گئے ۔ وزارت داخلہ کے مطابق دھماکہ اور اسکےک نتیجہ میں مرکزی باکو میں ترلان علیار بیوف سٹریٹ پر واقع ایک نائٹ کلب میں مقامی وقت کے مطابق صبح 3بجے کے قریب آگ بھڑک اٹھی۔ جسکے بعد فائر […]

آذربائیجان نے آرمینیا کے حملے کا جواب دیا ہے بس ۔۔۔

  انقرہ (پاک ترک نیوز)کاراباخ کے علاقے میں آذربائیجان اور آرمینیا میں حالیہ کشیدگی پر ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کاموقف بھی سامنے آگیا ۔ ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے ازبکستان سے ترکی جانے سے پہلے کہا "آذربائیجان سہ فریقی اعلامیے کی شقوں کی مکمل تعمیل کرتا ہے۔ لہذا آذربائیجان کی جانب سے کوئی […]

باکو : پاکستان کے قومی دن کے سلسلے میں پر وقار تقریب

باکو(پاک ترک نیوز) پاکستان کے قومی دن کے سلسلے میں باکو کے ایک مقامی ہوٹل میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں آذربائیجان کے وزیر دفاع ، کفکاز کے شیخ الاسلام جناب اللہ شکر پاشا زادہ ، ملی مجلس کے رکن، پاکستان اور آذربائیجان کے پارلیمانی ارکان۔ آذربائیجان گورنمنٹ کے اعلیٰ […]

آذربائیجان کا روس، یوکرین سے اہم مطالبہ

  باکو(پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے روس اور یوکرین کو مذاکرات کے ذریعے اپنے مسائل کے حل پر زور دیا ہے۔ آذربائیجان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شہریوں کی زندگی کو تحفظ دینا چاہیے۔انہوں نے یوکرین جنگ کے دوران شہریوں کی ہلاکتوں پر شدید رنج و غم کا بھی اظہار کیا۔ وزیر خارجہ […]

آذربائیجان کی شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایت

  باکو (پاک ترک نیوز ) روسی حملے کے بعد آذربائیجان نے یوکرین میں اپنے شہریوںکو ہدایت کی ہے کہ وہ مشرقی یوکرین کے سرحدی علاقوں میں نہ جائیں ۔ یوکرین میں مستقل اور عارضی طور پر مقیم شہری زمینی راستے کے ذریعے مالدووا سرحد سے آذربائیجان آسکتے ہیں ۔ وزارت خارجہ کے مطابق یوکرین کی […]

آؤ باکو چلیں !آذربائیجان نے پاکستانیوں کیلئے ای ویزا شروع کردیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آذربائیجان کا پاکستانیوں کیلئے ای ویزا شروع ہو گیا۔ آذربائیجان نے پاکستانیوں کے لیے ویزے کھول دیے ۔ پاکستان میں آذربائیجان کے سفارت خانے نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی بہن بھائیوں کو آذربائیجان میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔ آذربائیجان جانے کے خواہش مند پاکستانی صرف تین اسٹیپ کے ذریعے […]

ترکی ، آذربائیجان کا دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ ، اہم اجلاس جلد متوقع

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی اور آذربائیجان اپنے منفرد ایک قوم ، دو ریاستیں کے اصول کو مزید گہرا کرنے کیلئے قومی سلامتی کے اجلاس کے انعقاد کریں گے۔ حال ہی میں شوشہ اعلامیہ کی ترک پارلیمنٹ کی جانب سے توثیق کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے دائرہ کارکو بڑھانے کی راہ ہموار ہو […]

پاکستان اور آذربائیجان کے نیول چیفس کی ملاقات

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) کمانڈر آذربائیجان نیول فورسز (اے این ایف) ریئر ایڈمرل سبحان باکیروف نے نیول ہیڈ کوارٹرز میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات کی۔ کمانڈر آذربائیجان نیول فورسز کا چیف آف دی نیول اسٹاف نے استقبال کیااور پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے […]

ایران ، آذربائیجان کے درمیان عسکری تعاون زیر غور

ایران اور آذربائیجان کے وزرائے دفاع نے تہران میں علاقائی معاملات اور عسکری تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ ایران کے وزیر دفاع محمد رضا آشتیانی نے اپنے آذربائیجانی ہم منصب ذاکر حسنوف کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تاریخی اور ثقافتی تعلقات موجود ہیں ، انہوںنے باہمی تعلقات کے فروغ […]

عالمی مسائل کے حل میں آذربائیجان کا بڑھتا کردار

باکو(پاک ترک نیوز)آذربائیجان کا عالمی قد کاٹھ حالیہ برسوں میں بڑھا ہے جس سے بین اقوامی سطح پر باکو کی اتھارٹی اورعالمی مسائل کے حل میں اسکے کردار میں اضافہ ہوا ہے۔ آج وسطی ایشیا میں میں کوئی بھی اقدام باکو کی شراکت اور مشاورت کے بغیر ممکن نہیں ہے۔بالخصوص آذربائیجان کاجنوبی کاکیشیا میں اثر […]

آذربائیجان اور اوپیک کا باہمی تعاون پر تبادلہ خیال

باکو (پاک ترک نیوز)آذربائیجان اور تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کے مابین مستقبل میں باہمی تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ بات چیت آذربائیجان کے وزیر خارجہ بیراموف،ا ور اوپی کے سیکرٹری جنرل محمد بارکنڈو کے مابین ہوئی۔ بیراموف کا اس موقع پر کہنا تھا کہ اوپیک پلس فارمیٹ […]

آذربائیجان کا جنگ سے متاثرہ شہریوں کیلئے بڑا اعلان

باکو (پاک ترک نیوز) باکو کی جانب سےکاراباخ جنگ سے متاثرہ شہریوں کی بحالی اور فلاح و بہبود کیلئے متعدد اقدامات کیے جارہے ہیں ۔ وزارت محنت اور سماجی تحفظ نے ایمپلائمنٹ میراتھن سکیم کے تحت 1550 جنگ سے متاثرہ افراد کو ملازمتیں فراہم کردی ہیں۔جن افراد کو ملازمتیں فراہم کی گئی ہیں ان میں شہدا […]

آذربائیجان کا کاراباخ کے لیے سیاحتی بسوں کا آغاز

باکو (سید رضا /پاک ترک نیوز ) تین دہائیوں قبل کاراباخ سے کو خیر آباد کہنے والے آذربائیجانی باشندے سیاحتی بسوں کے آغاز پر بہت خوش ہیں۔ انہیں حکومت کی جانب سے اس فیصلے کا بے صبری سے انتظار تھا۔ حکومت نے 2020میں آرمینیا کے خلاف جنگ میں کاراباخ کے آزاد ہونے والے دو شہروں شوشا […]

آزربائیجان سے غیر قانونی مسلح گروپ کے مشتبہ ارکان گرفتار

آذربائیجان کی اسٹیٹ سیکیورٹی سروس (SSS) نے بیرون ملک غیر قانونی مسلح گروپوں میں شمولیت اختیار کرنے والے مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ گرفتاری ایس ایس ایس کی جانب سے تحقیقات کے نتیجہ میں عمل میں لائی گئی، زیر حراست افراد ملک چھوڑنے کے بعد پہلے ایران کے دارالحکومت اور تہران پہنچے جسکے […]

باکو: فلیم ٹاورز کے باہر زوردار دھماکہ ،متعدد زخمی

باکو(پاک ترک نیوز) باکو میں فلیم ٹاورز کے باہر زور دھماکے ہوئے جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق باکو میں فلیم ٹاورز ہوٹل کے سامنے گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ بتایا گیا ہے کہ ہوٹل کے […]

وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف کی ملاقات

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین سے آذربائیجان کے سفیر خضر ہادوف نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور بشمول فلم، ڈرامہ، میوزک اور میڈیا کے شعبہ میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان اور آذربائیجان […]

قائد اعظم اور حیدر علیوف نے نوجوانوں کو قوم کا مستقبل قرار دیا ، خضر فرہادوف

اسلام آباد(پاک ترک نیوز )پاکستان اور آذربائیجان کی نوجوان نسل میں مضبوط رابطوں کا سلسلہ جاری ہے ۔آذربائیجان کے سفارتخانے اور پاکستان ، آذربائیجان ایلومینائی ایسوسی ایشن نے کامیسٹ یونیورسٹی ، اسلام آباد کے تعاون سے دونوں ممالک کی نوجوان نسل میں روابط کے فروغ پر سیمینار کا اہتمام کیا ۔ سیمینار کا موضوع بانی […]

آذربائیجان اور آرمینیا کی سرحدوں کے تعین اسی سال مکمل کر لیا جائے گا، پیوٹن

ماسکو (پاک ترک نیوز)سوچی کی ملاقات اور باہمی معاہدوں پر تیزی سے عملدرآمد پر اتفاق رائے کے بعد ایسی کو ئی وجہ نہیں کہ آذربائیجان اور آرمینیا کےدرمیان سرحدوں کے تعین کا کام فوری طور پر مکمل نہ کیا جا سکے ۔ اس توقع کا اظہار روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے گذشتہ روز سہ […]

ایکسپو 2020 دبئی میں آذربائیجانی پویلین کے چرچے

دبئی (پاک ترک نیوز) دبئی ایکسپو 2020 میں آذربائیجان کے پویلین کے چرچے ہیں ۔ دبئی ایکسپو میں آنے والوں کی بڑی تعداد آذربائیجانی پویلین میں جارہی ہے ۔ آذربائیجان کا قومی دن بھی دبئی ایکسپو میں منایا گیا ۔ جس میں اماراتی وزیر اقتصادیات عبداللہ بن توق المری نے بھی شرکت کی ۔ تقریب میں آذربائیجان کے صدر […]