Browsing category

آذربائیجان ٹاپ-2

آذربائیجان نے ادھار پر تیل و گیس پاکستان کو دینے کی پیشکش کر دی

آذربائیجان نے پاکستان ایل این جی لمیٹڈ اور پاکستان اسٹیٹ آئل کو ادھار پر تیل اور گیس دینے کی پیشکش کی ہے۔ آذربائیجان کی سرکاری آئل کمپنی "سوکر ٹریڈنگ” نے کہا ہے کہ برادر اسلامی ملک پاکستان کی تیل و گیس کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے حکومتی سطح پر ادھار تیل دینے کا […]

کاراباخ میں معاشی سرگرمیوں کی بحالی،جلد سہ فریقی اجلاس ہوگا، روس

روس کا کہنا ہے کاراباخ میں معاشی اور تجارتی سرگرمیوں کی بحالی کے لیے نائب وزرائے اعظم کا سہ فریقی اجلاس جلد بلایا جائے گا۔ روسی وزارت خارجہ کے مطابق، آذربائیجان اور آرمینیا کے ساتھ اس میٹنگ کے جلد انعقاد کے لیے تیاریاں مکمل کی جارہی ہیں۔ وزارت خارجہ کے بیان میں مزید کہا گیا […]

آذربائیجان میں پاکستانی سفارتخانہ یکم فروری کو کشمیر پرویبنار منعقد کرے گا

باکو-آذربائیجان میں پاکستانی سفارتخانہ یکم فروری کو کشمیر پر ایک ویبنار منعقد کرے گا۔صدر آزاد جموں کشمیر سردار مسعود خان، کشمیری رہنما مشعل حسین ملک، باکو میں پاکستان کے سفیر بلال حئی، آذربائیجان کی ملی مجلس کی رکن گنیرا پاشا یوف اور انسانی حقوق کے سرگرم رکن ملک ندیم عابد شرکت کریں گے۔ یہ ویبنار […]

شہدا کے ورثا کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے: صدر الہام علیوف

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے کہا ہے کہ آرمینا سے ہونے والی جنگ ہمیشہ ہماری تاریخ کا حصہ رہے گی۔ شہدا کے خون اور زندگی کی قیمت پر یہ اس جنگ میں فتح ملی ہے۔ آرمینیا سے جنگ کے دوران چھڑائے گئے علاقے شوشہ میں فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت الہام علیوف […]

نگورنوکاراباخ پرحمایت کرنے پر پاکستان کے مشکور ہیں: آذری وزیر خارجہ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف نے ملاقات کی۔ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔صدر عارف علوی کا کہنا ہے تھا کہ پاکستان آذربائیجان کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔پاکستان آزربائیجان تعلقات مشترکہ عقیدے ، تاریخی اور ثقافتی روابط پر […]

پاکستان،ترکی کو نگورنوکاراباخ میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہیں ، آذری وزیرخارجہ

لام آباد-آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف نے مشترکہ پریس کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی گرم جوش مہمان نوازی پر مشکور ہیں۔آذربائیجان کی دوسری کاراباخ جنگ میں تعاون پر پاکستان اور ترکی کے شکر گزار ہیں۔دونوں برادرممالک.نے آذربائیجان کی سالمیت اور منصفانہ موقف کی حمایت کی۔ہم ترکی اور پاکستان کے […]

آزربائیجان نے پھر شکست دیدی،آرمینیائی اپوزیشن

آرمینیا کی اپوزیشن نے ماسکو میں آذربائیجان اور آرمینیا کے سربراہوں کی ملاقات کو ملک کے لیے ایک اور شکست قرار دے دیا۔ نگورنو-کاراباخ کی فتح کے بعد آرمینیا اور آذربائیجا ن کے رہنماؤں کی پہلی مرتبہ ماسکو میں ملاقات ہوئی۔ روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے دونوں رہنماؤں کی اس ملاقات کی میزبانی کی۔ […]

آذربائیجان کے وزیر خارجہ کل پاکستان پہنچ رہے ہیں

اسلام آباد(پی ٹی این) آذربائیجان کے وزیرخارجہ کل پاکستان کے دو روزہ دورے پر پہنچ رہے ہیں۔، ترجمان دفترخارجہ کے مطابق آذربائیجان کے وزیرخارجہ کا 2010کے بعد یہ پہلا دوطرفہ دورہ پاکستان ہوگا۔دونوں ممالک کے درمیان وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ہوں گے۔مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی پر تبادلہ خیال کیا جائے […]

روس کی سربراہی میں آذربائیجان اور آرمینیا کے مذاکرات

ماسکو (پی ٹی این)آذربائیجان، روس اور آرمینیا نے پہاڑی قاراباغ میں اقتصادی راہداری قائم کیے جانے اور بنیادی ڈھانچے پر مبنی منصوبوں کو فروغ دیئے جانے کے معاملے میں ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے۔ روسی صدر ولا دیمر پوتن نے آذری صدر الہام علییوف اور آرمینی وزیر اعظم نیکول پاشنیان کے کریملن پیلس میں […]

آرمینیا جنگ کے شہداکی فیملیز کیلئے اہم اعلان

باکو (پی ٹی این) آذربائیجان کی حکومت نے آرمینیا کے ساتھ ہونے والی دوسری جنگ آزادی میں شہید ہونے والے فوجیوں کی فیملیز کے لیے اہم اعلان کردیا ہے۔ وزارت لیبرو معاشرتی تحفظ کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ہم اپنے محسنوں کی فیملیز کا ہر صورت خیال رکھیں گے۔ […]

کاراباخ میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنانے کا اعلان

باکو(پی ٹی این)آذربائیجان کے صدر نے کاراباخ میں عالمی معیار کا انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کا کہنا ہے کہ فضولی شہر میں ایئرپورٹ کی تعمیر کے لیے زمین کی نشاندہی کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایئرپورٹ رواں سال ہی تعمیر ہوگا۔ الہام علیوف کا کہنا […]

آذربائیجان: متعدد ممالک سے جانوروں کی درآمدپر پابندی

باکو (پی ٹی این) عالمی ادارہ صحت کی وارننگ کے بعد آذربائیجان نے متعدد ممالک سے جانوروں کی درآمد پر پابندی لگائی ہے۔ آذربائیجان کی فوڈ اینڈ سیفٹی ایجنسی کے مطابق مویشی ،لائیوسٹاک، پولٹری مصنوعات بلغاریہ، یوکرائن،کوریا سے درآمدنہیں کی جاسکیں گے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق بلغاریہ،یوکرائن اور کوریا میں برڈ فلو پھیل گیا […]

آذری چائے ہو توکپ کیوں نہیں گنے جاتے ؟

آذری گھرانوں میں مہمان کو چائے پلائے بغیرنہیں جانے دیا جاتا، آذری لوگوں کاچائے پیش کرنےکا طریقہ بھی انتہائی نفیس ہے۔ گرما گرم چائے خاص ناشپاتی طرز کے بنے گلاس میں پیش کی جاتی ہے۔جسے آرمودو کہا جاتا ہے ۔ عام طور پر آذری چائے ،کٹے ہوئے لیموں ، چینی کی ڈلی اور مٹھائی کے […]

آذربائیجان نے شوشا کو ثقافتی دارالحکومت کا درجہ دے دیا

آرمینیا کے قبضے سے حال ہی میں آزاد کروائے گئے کاراباخ کے مرکزی شہر شوشا کو ثقافتی دارالحکومت کا درجہ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف نے کہا کہ شوشا نہ صرف ملک بلکہ خطے کا ثقافتی دارالحکومت بننے کا اہل ہے۔ شوشا کو کاراباخ کا ہیرا کہا جاتا […]

آذربائیجان میں 20انتہائی دلچسپ توہمات کونسی ہیں?

ہرمعاشرے کی طرح آذری قوم میں بھی توہمات پائی جاتی ہیں۔ ان میں کئی پاکستانی معاشرے میں پائی جانے والی توہمات سے ملتی جلتی ہیں اور کئی تو ایسی ہیں آپ جان کر حیران ہوجائیں گے ۔ 1- کالی بلی نے راستہ کاٹا تو یہ اچھا شگون نہیں۔ 2-13 کا عدد منحوس ہے ۔ 3- […]

ترک فاوٗنڈیشن کا آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف کے لئے ایوارڈ کا اعلان

ترک فاوٗنڈیشن نے آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف کو May 19 Turkish World Resurrection Award دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہیں یہ ایوارڈ کاراباخ کی جنگ میں اپنے مقبوضہ علاقے 30 سال بعد آزاد کروانے کی خدمات کے لئے دیا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ جدید ترکی کے بانی غازی مصطفیٰ کمال اتاترک نے 19 […]

آذربائیجان سے یورپ کو گیس سپلائی کا آغاز

آذربائیجان سے ‘ٹرانس ،آرڈی ،ایٹک ‘ پائپ لائن کے ذریعے یورپ کو گیس سپلائی کا آغاز کردیا گیا ہے ،878 کلومیٹر طویل پائپ لائن سے پہلے مرحلے میں اٹلی، بلغاریہ اور یونان کو گیس پہنچائی گئی ہے ۔ یہ پائپ لائن آذربائیجان کی شاہ دنز2 فلڈب سے شروع ہوتی ہے اور یونان اور ترکی کے […]

ترک اور روسی امن فوج کا مانیٹرنگ سینٹر دو ہفتوں میں آپریشنل ہو گا، صدر آذربائیجان

آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف نے کہا ہے کہ کاراباخ کی جنگ بندی کے بعد ترکی اور روس کی مشترکہ امن فوج کے لئے مانیٹرنگ سینٹر دو ہفتوں میں تیار ہو جائے گا۔ ترک وزیر دفاعی ہلوسی آکار کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے صدر الہام علی یوف نے کہا کہ جنگ بندی کو دو […]

31 دسمبر ، یوم یکجہتی آذربائیجان ، یہ دن کیوں مناتے ہیں ؟

باکو- آذربائیجان میں سال کا آخری دن آذری قوم کی آزادی اور خودمختاری کی حفاظت کے عہد کی تجدید کا دن ہے ۔ اس دن دنیا بھرمیں مقیم آذری باشندے اس عہد کی تجدید کرتے ہین کہ وہ ہردم اور ہروقت اپنا سب کچھ وطن پر قربان کرنے کے لیے تیار ہیں ۔ یوم یکجہتی […]

آذربائیجان کے سفیر علی زادہ کا نئے سال پر پیغام

اسلام آباد:آذربائیجان کے پاکستان میں سفیر علی علی زادے نے نئے سال پر دلچسپ انداز میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ۔ اس سال ہم نے چوہوں اور چمگارڈروں کے وائرس نے نشانہ بنایا لیکن ہم بچ گئے ۔ ساتھ ہی لکھا ہم نے آرمینیائی دہشت گردی وائرس کے مقابلے میں بھی فتح حاصل کی اور […]