Browsing category

آذربائیجان ٹاپ-2

نگورنو-کاراباخ، بزرگ خاتون پر جامع مسجد پہنچ کر کیا بیتی ؟

نگورنو کاراباخ پر آ رمینیا کا قبضہ ختم ہونے کے بعد آذری قوم کےجذبات امت مسلمہ کے دلوں کو چھو رہے ہیں ۔ نگورنو کاراباخ کے ضلع اغدام کی جامع مسجد میں جمعہ کی ادائیگی کے لیے بزرگ خاتون ستائیس برس آئیں تو گاڑی سے اترتے ہی زمین پر سجدہ شکربجالائی اور اس کے بعد جامع مسجد […]

کاراباخ میں آرمینیا کی بچھائی گئی بارودی سرنگ سے روسی فوجی ہلاک

کاراباخ میں آرمینیا کی فوج نے جو بارودی سرنگیں بچھائی تھیں اس میں ایک سرنگ کے پھٹنے سے روس کا ایک فوجی اہلکار ہلاک ہو گیا۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق شوشہ میں روسی فوجی بارودی سرنگوں کی صفائی کا کام انجام دے رہے تھے جب ایک سرنگ پھٹنے سے روسی فوجی ہلاک ہو گیا۔ […]

آرمینیا اور آذربائیجان میں دوبارہ جھڑپیں شروع

باکو ( رم نیوز )روس کی کاراباخ میں موجودگی کے باوجود آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات ہیں، جس میں آذر بائیجان کے 4فوجیوں کی ہلاکت ہوئی ہے ۔ آذربائیجان نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ کی ناگورنو کاراباخ میں جنگ بندی معاہدے کے باوجود جھڑپوں میں اس کے 4فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ […]

ترکی اور آذربائیجان کے درمیان پاسپورٹ فری آمد و رفت کا معاہدہ

ترکی اور آذربائیجان کے شہری ایک دوسرے کے ملک میں بغیر پاسپورٹ سفر کر سکیں گے۔ ترک وزیر خارجہ میلوت چاوش اولو نے کہ اہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان پاسپورٹ فری آمد و رفت کا نظام جلد ہی رائج ہو جائے گا۔ دونوں ملکوں کے شہری صرف اپنی سرکاری شناخت کے ذریعے آ جا […]

کورونا وائرس: آذربائیجان میں 14 دسمبر سے 18 جنوری تک لاک ڈاوٗن

آذربائیجان میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث لاک ڈاوؐن 14 دسمبر سے شروع ہو گا اور 18 جنوری تک جاری رہے گا۔ اس دوران ملک بھر میں تمام ریسٹورنٹس اور کیفیز مکمل طور پر بند رہیں گے۔ کابینہ نے فیصلہ کیا ہے سوائے اشیائے خورد و نوش اور میڈیکل اسٹورز کے تمام […]

صدر ایردوان کی آذربائیجان روانگی سے قبل ہی باکو میں میلے کا سماں

صدر رجب طیب ایردوان آج آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ رہے ہیں۔ باکو میں کل کاراباخ کی فتح کا جشن منایا جا رہا ہے جس میں خاص طور پر ملٹری پریڈ منعقد کی جا رہی ہے۔ صدر ایردوان ملٹری پریڈ اور فتح کی خوشیوں میں شرکت کے لئے خاتون اول امینہ ایردوان سمیت اعلیٰ حکام […]

آذربائیجان پر ایٹم بم مار دیا جائے، آرمینیا کے اخبار کا حکومت کو مشورہ

امریکہ سے شائع ہونے والے آرمینیا کے ایک اخبار میں اسٹیفن التونین نے ایک کالم لکھا جس میں حکومت کو مشورہ دیا گیا کہ شکست کا بدلہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پر ایٹم بم مار کر لیا جائے۔ امریکی شہر لاس ایجنلس سے شائع ہونے والے آرمینیا کے میڈیا گروپ ایساریز کے شائع ہونے والے […]

آذربائیجان نے 10 نومبر کو یوم فتح اور 27 ستمبر یوم شہدائے کاراباخ قرار دے دیا

آذربائیجان کے صدر الہام حیدر علی یوف نے ملک کے قومی دنوں میں دو اہم دنوں کا اضافہ کر دیا ہے۔ آرمینیا کی کاراباخ میں بدترین شکست اور نیگورنو کاراباخ کی آزادی کے دن یعنی 10 نومبر کو "یوم فتح "کا دن قرار دیا ہے۔ 27 ستمبر کو آرمینیا نے آذربائیجان پر حملہ کیا تھا […]

آذربائیجان نے کاراباخ کے آخری ضلع کا کنٹرول بھی سنبھال لیا

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان روس کی مدد سےہونے والے معاہدے کے تحت آرمینیائی فوج نے ناگورنوکاراباخ کا آخری ضلع بھی خالی کر دیا اور اب پورے نگورنوکاراباخ کا کنٹرول آذربائیجان کے پاس ہے ۔ آذربائیجان کے صدر الہام آیلیو نے خطاب کرتے ہوئے کہا، ہماری فتخ تاریخی فتح ہے ۔نگورنو کاراباخ کا مسئلہ ختم […]

آذربائیجان سے شکست: آرمینیا کے صدر نے وزیراعظم سے استعفیٰ طلب کر لیا

آذربائیجان کے ہاتھوں کاراباخ میں بدترین شکست اور مقبوضہ علاقوں کی آزادی پر آرمینیا کے صدر ارمن سرکیسیان نے وزیر اعظم نکلول پشینیان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ صدر ارمن سرکیسیان نے کہا کہ نئے انتخابات اسی سال منعقد کئے جائیں گے۔ آرمینیا کے آئین کے مطابق ٹیکنو کریٹس کی ایک عبوری […]

ترکی اور پاکستان کی لازوال دوستی

انقرہ کی "جناح روڈ” سڑک کا نام بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے نام پر رکھا گیا سڑک کے شروع میں قائد اعظم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایک خصوصی یادگار بھی بنائی گئی ہے اتفاق دیکھیں کہ بھارتی سفارتخانے کی عمارت بھی اسی روڈ پر واقع ہے

ترک نوبل انعام یافتہ عزیز سنجار کی آذربائیجان کے یتیم بچے کی کفالت کا اعلان

کیمسٹری میں ترکی کے نوبل انعام یافتہ سائنسدان عزیز سنجار نے آذربائیجان کے شہر گانجا پر آرمینیا کے حملے میں یتیم ہونے والے بچے حاتیس شاہ نیزورو کی کفالت کی ذمہ داری لینے کا اعلان کیا ہے۔ آرمینیا کے گانجا پر حملے میں حاتیس نیزورو کے والدین شہید ہو گئے تھے۔ آذربائیجان کی سرکاری نیوز […]

ترکی کی آذربائیجان کی حمایت سے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی نہیں ہوئی، پیوٹن

روس کے صدر ولاد میر پیوٹن نے کہا ہے کہ کاراباخ تنازعہ میں ترکی کی آذربائیجان کی حمایت سے کسی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی نہیں ہوئی ہے۔ مقبوضہ علاقوں کو دوبارہ حاصل کرنا آذربائیجان کا حق ہے اور اس کے لئے وہ ترکی سمیت کسی بھی ملک کی حمایت حاصل کر سکتا ہے۔ […]

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کا مفتوحہ علاقوں کا دورہ

خاتون اول مہربان علی یوف بھی ان کے ہمراہ تھیں دونوں نے کمانڈو فوجی لباس پہنے ہوئے تھے الہام علی یوف نے گاڑی خود ڈرائیو کی آرمینیا کے ہاتھوں تباہ ہونے والے علاقوں کا جائزہ لیا تمام تباہ شدہ علاقوں کی بحالی کا اعلان صدر اور ان کی اہلیہ نے فوزولی اور جبریل شہر کا […]